بیجنگ (اے پی پی) افغانستان کے حوالے سے افغانستان کے ہمسایہ ممالک پاکستان، ایران، روس، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کا 2 روزہ تیسرا اجلاس 30 مارچ سے چین کے صوبہ انہوئی کے ضلع تونشی میں منعقد ہو گا۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بن نے پیر کو مزید پڑھیں
زمرہ:
ال سلواڈور : جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف ایمرجنسی نافذ
والیٹا: ال سلواڈور میں جرائم پیشہ گروہوں کی وارداتیں روکنے کے لیے فوجی تعینات ہیں سان سلواڈور (انٹرنیشنل ڈیسک) ال سلواڈور میں جرائم پیشہ گروہوں کی وارداتوں کے باعث ملک ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق بڑھتے ہوئے قاتلانہ حملوں کے پیش نظر کانگریس نے صدر نائب بوکیل کی ملک میں ہنگامی حالت مزید پڑھیں
بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کا ساتھ چھوڑگئی،اپوزیشن کے ساتھ پریس کانفرنس
اسلام آباد( نمائندہ جسارت) حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی-باپ) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کاساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے 4 اراکین قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔ اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں شہباز شریف، آصف زرداری ، مزید پڑھیں
وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پیش،اجلاس جمعرات تک ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلیے بلائے گئے قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر شہباز شریف اور بلاول زرداری خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں اسلام آباد( نمائندہ جسارت) اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش کردی ۔قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو مزید پڑھیں
شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ڈیولپمنٹ پروگرام پر دستخط کی تقریب میں موجود ہیں اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے سیکرٹری وزارت صنعت وپیداوارکو ای سی سی کے فیصلے کے مطابق مقامی خریداری کے ذریعے چینی کے اسٹریٹجک ذخائر کی مزید پڑھیں
بلدیہ چمپئنز ہاکی ٹرافی،پاکستان اوریوتھ کلب کی فتح
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں بلدیہ ایچ ڈی کے اشتراک سے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام جاری بلدیہ چیمپئنز ٹرافی ہاکی لیگ سیزن ٹو کے تیسرے دن مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے، پاکستان ہاکی کلب نے بلدیہ ایچ سی کو 0-5 سے باآسانی شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل مزید پڑھیں
آسٹریلوی ٹیم کو ون ڈے سیریز سے قبل ایک اور جھٹکا،مچل مارش انجری کا شکار
لاہور(نمائندہ خصوصی ) آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش انجری کا شکار ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ان کی سیریز میں شرکت غیر یقینی نظر آرہی ہے۔آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو وائٹ بال سیریز سے قبل بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ ان کی ٹیم کے اہم کھلاڑی اور آل رائونڈر مچل مارش انجری کا شکار ہوگئے مزید پڑھیں
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز ، غلطی نہیں دہرائیں گے ، شاہینوں کا عزم گریم شرٹس کو ہرانا آسان نہیں ، آسٹریلوی کپتان
لاہور: پاکستان آسٹریلیا کے کپتان ون ڈے سیریز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کرتے ہوئے لاہور(نمائندہ خصوصی)قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹیسٹ کرکٹ کے بعد ون ڈے سیریز کا میلہ سجنے کو تیار،پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ (آج)منگل کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ڈے نائٹ میچ سہ مزید پڑھیں
آسکرز 2022: اس سال کے ایوارڈز میں نیا کیاتھا؟
ویب ڈیسک — آسکر ایوارڈز کو ہالی وڈ کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری کا سب سے معتبر ایوارڈ سمجھا جاتا ہے۔ اس ایوارڈ کا سال بھر انتظار کیا جاتا ہےاور آسکر حاصل کرنا کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں۔ گزشتہ برس ان ایوارڈز کو آن لائن رکھا گیا تھا جب کہ رواں برس اس کی مزید پڑھیں
اسرائیل اورعرب ملکوں کا اجلاس: ایران کے مقابلے کے لیے تعاون کا عزم
ویب ڈیسک — مشرق وسطیٰ میں عرب اور اسرائیل تعلقات میں قربت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ان کے درمیان باہمی تعاون اور تعلقات کو وسعت دینے کے لیے اسرائیل، امریکہ، متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور مصر کے وزرائے خارجہ نے پیر کو جنوبی اسرائیل میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں مختلف پہلوؤں کا مزید پڑھیں