اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج ( بدھ کو ) ای پاسپورٹ کا اجراء کرینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا نئے بائیو میٹرک پاسپورٹ میں الیکٹرانک چپ استعمال کی جائے گی۔ انہوں نے کہا ای پاسپورٹ میں جدید ترین 29 نئے سکیورٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
حکومتی نا اہلی کی وجہ سے گرمیوں میں بھی شدید گیس کا بحران ہوگا، رہنما پیپلز پارٹی
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ عالمی کمپنی نے ایک بار پھر ایل این جی کارگو کی فراہمی سے معذرت کر لی ہے، عدم فراہمی کی وجہ سے گرمیوں میں بھی ملک میں شدید گیس کا بحران ہوگا،تاریخ میں مہنگی ترین ایل این مزید پڑھیں
گرمی کی شدت میں بدستور اضافہ، درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے جس کے نتیجے میں منگل کے روز شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر کے ایئرکوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 170 ریکارڈ کی گئی۔ جو لاہور کے شہریوں کے لئے انتہائی مزید پڑھیں
کمشنر کراچی نے پہلی طورسم خان قومی بوائز اینڈ گرلز اسکواش چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا
کراچی: پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں پہلی طورسم خان قومی بوائز اینڈ گرلز اسکواش چیمپئن شپ 2022 کا آغاز ہو گیا۔ چیمپئن شپ کا افتتاح کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کیا۔ قومی ہیرو جہانگیر خان ، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کمانڈر عبدالواسع ودیگر بھی موجود تھے۔پاکستان نیوی کے زیر انتظام چیمپئن شپ مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 314 رنز کا ہدف
ویب ڈیسک — آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 314 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے شان دار سینچری اسکور کی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو مزید پڑھیں
چین کی افغانستان پر وزرائے خارجہ کانفرنس، کیا مقاصد حاصل ہو سکتے ہیں؟
اسلام آباد — چین نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ وانگ یی 30 اور 31 مارچ کو افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی کریں گے جس میں افغانستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال، افغان عوام کو در پیش معاشی مشکلات اور دیگر معاملات زیرِ بحث آئیں گے۔ چین کی وزارتِ مزید پڑھیں
ویو 360 | تحریک عدم اعتماد: حکومت اور اپوزیشن کی جوڑ توڑ کی کوششیں جاری | منگل، 29 مارچ 2022 کا پروگرام
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-29-03
d
تحریک عدم اعتماد پر ایم کیو ایم خود تقسیم ہوگئی، تاحال حتمی فیصلہ نہ ہوسکا
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ایم کیو ایم تقسیم دکھائی دیتی ہے جس کی وجہ سے پارٹی تاحال حتمی فیصلہ نہ کرسکی۔ جہاں ایم کیوایم کے چند ممبران اپوزیشن کا ساتھ دینے کے حق میں ہیں تاہم پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا جھکاؤ حکومت کی جانب ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
وزیراعظم ‘دھمکی آمیز مراسلہ’ چیف جسٹس پاکستان کو دکھانے کیلئے تیار ہیں: وفاقی وزراء
وفاقی وزیر فواد چوہدری اور اسد عمر وزیراعظم کے دھمکی آمیز خط سے متعلق اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ اسد عمر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر ضرورت ہے وزیراعظم یہ دھمکی آمیز خط چیف جسٹس پاکستان کو دکھانے کے لیے تیار ہیں، ابھی یہ مراسلہ سول ملٹری قیادت کے ساتھ شیئر کیا گیا مزید پڑھیں