ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش ہو چکی ہے اور فریقین اپنی اپنی کامیابی کے دعوے کر رہے ہیں۔اگرچہ اس تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بعد ہی صورتِ حال واضح ہو گی مگر اسی دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک مزید پڑھیں
زمرہ:
دی کشمیر فائلز: کشمیری پنڈتوں پر ظلم کی پوری داستان یا آدھا سچ؟
No media source currently available
ہم ملکی آئین میں تبدیلی کے لیے تیار ہیں، زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان کا ملک غیر جانبداری کی حیثیت سے متعلق آئین میں ترمیم کے لیے تیار ہے۔ زیلنسکی نے روسی صحافیوں کو ایک بیان میں کہا:”ہم سلامتی کی ضمانت، غیرجانبداری اور نیوکلیئر فری اسٹیٹس جیسے مسائل پر چلنے کے لیے تیار ہیں۔ یہ روس کا پہلا اصول تھا۔ مزید پڑھیں
پولینڈ: ہنگری کو یہ پالیسی مہنگی پڑے گی، ہنگری: ہم روس پر انرجی پابندیوں کی مخالفت کرتے رہیں گے
پولینڈ کے صدر آندریژ ڈوڈا نے، روس پالیسی کی وجہ سے، ہنگری پر تنقید کی ہے۔ مقامی ٹیلی ویژن چینل کے لئے انٹرویو میں ڈوڈا نے کہا ہے کہ "روس کی یوکرین کے خلاف جارحیت، ہزاروں شہریوں اور بین الاقوامی قوانین کی رُو سے جنگی جرم کی حیثیت رکھنے والی بمباری کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہنگری مزید پڑھیں
چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یوکرینی ملازمین نے اپنی ڈیوٹیاں منتقل کر دیں
یوکرین میں ایک ماہ سے زائد عرصے تک روسی فوجیوں کے زیر کنٹرول چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یوکرینی ملازمین نے اپنی ڈیوٹیاں سونپ دیں۔ اپنی یومیہ بریفنگ میں، یوکرین کی نائب وزیر اعظم ارینا ویریسک نے کہا کہ پاور پلانٹ میں 600 گھنٹے سے زیادہ کام کرنے والے تمام ملازمین نے اپنی ڈیوٹی تبدیل مزید پڑھیں
" خواتین بلا محرم سفر نہیں کر سکتیں"طالبان نے خواتین کو طیاروں سے اتار لیا
افغانستان میں طالبان نے بغیر محرم سفر کرنے والی خواتین کو طیارے پر سوار ہونے سے روک دیا۔ افغان ایئر لائنز کے حکام کے مطابق طالبان نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بغیر محرم آنے والی درجنوں خواتین کو اندرون ملک اور بین الاقوامی فلائٹس پر سوار ہونے سے روک دیا۔ حکام کے مطابق ان میں مزید پڑھیں
لگتا ہے عمران خان نے چودھریوں سے جھوٹ بولا، عثمان بزدار کا استعفیٰ ابھی تک گورنر کو موصول نہیں ہوا
مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ عمران خان نے چودھری پرویز الہی کو صرف استعفیٰ دکھایا ہے۔ کیونکہ عثمان بزدار ابھی تک بطور وزیراعلیٰ اپنے کام سرانجام دے رہے ہیں۔ اگر اگلے 24 گھنٹے میں عثمان بزدار نے گورنر کو اپنا استعفیٰ نہ دیا تو پتا چل جائے گا کہ چودھری مزید پڑھیں
عمران خان ایک دن جیل نہیں کاٹ سکتے، میرا چیلنج ہے: مریم نواز شریف
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے جیلیں کاٹیں ہیں۔ لیکن میرا چینلج ہے کہ عمران خان ایک دن بھی جیل نہیں کاٹ سکتے۔ اسلام آباد میں مہنگائی مارچ سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ جو شخص کلمہ نہ پڑھ سکے۔ جو خاتم النبیین نہ مزید پڑھیں
ایرانی پاسداران پر پابندیاں برقرار رہیں گی‘امریکا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلی کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے قطع نظر ایرانی پاسداران انقلاب پر امریکی پابندیاں برقرار رہیں گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاسداران پر پابندیوں کابلیک لسٹ میں ہونے سے کوئی تعلق ہے۔
اڑیسہ انتخابات ، با حجاب خاتون کے ہاتھوں پی جے پی کو شکست
بھونیشور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسہ میں بلدیاتی انتخاب میں باحجاب مسلم خاتون امیدوار گل مکی دلوازی نے بھاری اکثریت سے فتح حاصل کی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق باحجاب خاتون نے بلدیاتی انتخاب میں ہندو انتہا پسند حکومتی جماعت بی جے پی کی امیدوار کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ اڑیسہ مزید پڑھیں