ویب ڈیسک — افغانستان کے طالبان حکمران کابل کے باہر غاروں میں بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس کی ایک وجہ ان کی یہ امید ہے کہ وہ اس مقام کو ترقی دینے کےلیے چینی سرمایہ کاری حاصل کر سکتے ہیں۔ ان غاروں کے بارے میں خیال ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ویمنز ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
کراچی: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستان ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ۔ قومی ٹیم میگا ایونٹ میں صرف ایک میچ جیت سکی۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستان ٹیم کراچی پہنچ گئی، جہاں سے کھلاڑی اپنے اپنے مزید پڑھیں
پی سی بی نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان کردیا
لاہور: قومی اور بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے فرق کو کم کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان کردیا۔ ویمنز کرکٹ سیزن کے دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں 8 انٹرنیشنل سیریزکھیلے گی، ان انٹرنیشنل سیریز میں آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ، آئی مزید پڑھیں
کراچی میں شدید گرمی کی نئی لہر کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں بدھ سے گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی، آئندہ چند روز تک موسم انتہائی گرم رہے گا اور پارہ 41 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹرفارہیٹ ویوکی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ 30مارچ(بدھ) سے یکم اپریل مزید پڑھیں
رینجرز نے سندھ کی بارڈر سے 7 کروڑ کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد کرلیں
کراچی: رینجرز نے جیکب آباد اور کشمور میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے 7 کروڑ 13 لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد کرلیں۔ ترجمان کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے کسٹم حکام کو اسمگلنگ کی روک تھام میں معاونت فراہم کرنے کے لیے انٹیلی جنس معلومات کی مزید پڑھیں
پاکستا میں پہلا روزہ 3 اپریل اورعیدالفطر3 مئی کو ہوگی، رویت ہلال کونسل کی پیشگوئی
لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشن گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ اتوار 3 اپریل جبکہ عیدالفطر 3 مئی 2022 کو ہوگی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری خالد اعجاز مفتی کے مطابق نئے چاند کی پیدائش جمعۃ المبارک یکم اپریل 2022 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 24 منٹ پر مزید پڑھیں
ترک۔اوزبک تعاون کونسل کا اجلاس،صدر ایردوان کل تاشقند روانہ ہونگے
صدر رجب طیب ایردوان کل اوزبکستان روانہ ہو رہے ہیں۔ صدر کے اس دورے کے دوران ترک ۔اوزبک اعلی سطحی اسٹریٹیجک تعاون کونسل کے دوسرے اجلاس کا انعقاد ہوگا۔ صدر ایردوان ایک بڑے وفد کے ہمراہ یہ دوہر کر رہے ہیں جس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین اشتراک سازی کے تعاون کو فروغ دینے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ق) میں بغاوت، طارق بشیر چیمہ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا
ملکی سیاست میں روز بروز نئی پیشرفت سامنے آ رہی ہے۔ مسلم لیگ (ق) میں پھوٹ پڑ چکی ہے۔ خبریں ہیں کہ ق لیگ کے اہم رہنما طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ سماء نیوز سے گفتگو میں طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ میں نے کابینہ سے استعفیٰ دیدیا مزید پڑھیں
ہاں ہم نے فوج کے کہنے پر بلوچستان کی حکومت گرائی تھی: خالد مگسی
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے کہا ہے کہ ہاں ہم نے چار سال قبل پاک فوج کے کہنے پر مسلم لیگ ن کی حکومت گرائی تھی۔ اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بلوچستان عوامی پارٹی نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کردیا
پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ‘وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کردیا’۔ انہوں نے کہا کہ ‘چوہدری پرویز الہٰی مزید پڑھیں