عمران خان بزدار سے پہلے اپنے استعفے پر دستخط کریں،لیگی رہنما

اسلام آباد : لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نےکہا کہ عمران خان بزدار سے پہلے اپنے استعفے پر دستخط کریں ،انہیں اپنا بوریہ بستر صیح طریقے سے باندھ لینا چاہیئے۔ راناثنااللہ کا میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا ہم نے تو ویسے بھی 172 ووٹ پورے کر لئے منحرف ارکان کو ساتھ ملائیں تو گنتی مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور: تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، شام کے وقت بیٹنگ آسان ہو سکتی ہے جبکہ مہمان ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا مزید پڑھیں

میں پوتن کے بارے میں سخت بیانات پر معافی نہیں مانگوں گا، امریکی صدر

متحدہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے لیے اپنے الفاظ "اس شخص کو اقتدار میں نہیں رہنا چاہیے” سے پیچھے قدم نہیں ہٹائیں گے اور وہ اس معاملے پر معذرت بھی نہیں کریں گے، لیکن کوئی بھی اس پر  یقین نہیں کرے گا کہ امریکہ پوتن کا مزید پڑھیں

‘میرا جسم میری مرضی’ کا نعرہ لگانے پر شوہر نے بیوی کوقتل کرکے لاش جلادی

لاہور میں ایک شخص نے میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے پر بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شالیمار میں حاملہ بیوی کو قتل کرنیوالے سفاک ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم نے 28سالہ میمونہ کا پہلے گلادبایا اور بعد میں لاش جلا کر مزید پڑھیں

علیم خان گروپ نے چوہدری پرویز الہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر تحفظات کا اظہار کردیا

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے حکومت اور اپوزیشن کا ٹی 20 میچ جاری ہے۔ علیم خان نے بدلتی صورتحال میں اپنی رہائشگاہ پر مختلف اراکین اسمبلی اور سیاسی شخصیات سے مشاورت شروع کردی۔ علیم گروپ کی اکثریت کی جانب سے چوہدری پرویز الہی کو حکومتی امیدوار بنانے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

ملک و قوم اور پارٹی کے مفاد میں وزارت اعلی سے استعفیٰ دیا، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ  پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ملک و قوم اور پارٹی کے مفاد میں استعفیٰ دی اہے، استعفے کی منظوری کے بعد وزارت اعلیٰ چھوڑ دوں گا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کردیا ہے، وزارت اعلیٰ کا منصب وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں