چین کے بڑے شہر شنگھائی میں لاک ڈاؤن کے دوران گلیوں کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا ہے بیجنگ (ا نٹرنیشنل ڈیسک) چینی حکومت نے لاک ڈاؤن سے متاثر کاروبار کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے متاثر کمپنیوں اور اداروں کو مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈالر کی قیمت 183 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر+ مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 15 پیسے اضافے سے 182 روپے 33 پیسے تک پہنچ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے اضافے سے ڈالر کی مزید پڑھیں
بینک امانت دار، صارفین کی رقم اور ڈیٹا کا تحفظ یقینی بنائیں، صدر مملکت
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آٹھویںپاکستان سی آئی او سمٹ اور ایکسپو سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بینک دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر جرائم کے پیش نظر کھاتے داروں کی رقوم اور ذاتی ڈیٹا کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنائیں، بینک مزید پڑھیں
عالمی طاقتیں پاکستانی حکومتوں پر اثر انداز ہوتی ہیں،عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سندھ کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی آئی ہیں، میں نے قوم سے وعدہ کیا ہے کہ کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکوں مزید پڑھیں
فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ کی تیاریوں کیلیے ٹرائلز کا اعلان
لاہور ( نمائندہ خصوصی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کی تشکیل اور تیاری کے لئے انڈر 23 فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹرائلز کا اعلان کردیا۔ جوہر ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں یکم اور 2 اپریل ٹرائلز منعقد ہونگے ۔ چیئرمین سلیکشن کمیٹی اولمپین منظور جونیئر کی قیادت میں قومی ہاکی مزید پڑھیں
پاکستان مکسڈ مارشل فیڈریشن کے تحت سیمینار کا انعقاد
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے زیراہتمام ایوب اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ پی ایس بی جمنازیم کوئٹہ میں نیشنل مکسڈ مارشل آرٹس ریفری اور ججز کا ایک روزہ سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد ریفری اور ججز کو مکسڈ مارشل آرٹس کے حوالے سے آگاہی اور قوانین کے حوالے سے معلومات مزید پڑھیں
بلدیہ چیمپئنز ہاکی ٹرافی ، یوتھ کلب نے پاکستان کلب کو شکست دیدی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں بلدیہ ہاکی کلب کے اشتراک سے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام جاری بلدیہ چیمپئنز ٹرافی ہاکی لیگ سیزن ٹو کے چوتھے روز یوتھ ہاکی کلب نے ایونٹ کی مضبوط ٹیم پاکستان ایچ سی کو 2-4 سے شکست دیکر مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی، فاتح مزید پڑھیں
جاپان نے روس پر پابندیوں میں اضافہ کر دیا
جاپان نے، 24 فروری کو یوکرین کے خلاف جنگ شروع کرنے کی وجہ سے روس کے لئے لگژری گاڑیوں کی برآمد ممنوع کر دی ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو وسیع کر دیا ہے۔ پابندیوں کے تازہ قواعد کی رُو سے روس کو لگژری گاڑیوں، جواہرات اور مزید پڑھیں
"داڑھی نہیں تو نوکری بھی نہیں "طالبان نےسرکاری ملازمین کو خبردار کر دیا
افغان طالبان نے متعدد نئی پابندیاں عائد کردی ہیں اور تمام سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے کیونکہ بصورت دیگر وہ اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ خبر کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ نیکی کی تبلیغ اور بُرائی سے روکنے کی وزارت کے نمائندے پیر مزید پڑھیں
استنبول: روس۔ یوکرین مذاکراتی اجلاس ختتام پذیر ہو گیا
روس کے 24 فروری کو یوکرین کے خلاف جنگ کا آغاز کرنے کے بعد فریقین کے درمیان استنبول میں منعقدہ مذاکراتی اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ صدارتی دولما باہچے دفتر میں منعقدہ اجلاس روس اور یوکرین فریقین کے وفود اور وفود سربراہان کے درمیان مذاکرات کے بعد اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ ترکی مزید پڑھیں