رملہ: اسرائیل میں تل ابیب کے نواح میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حملہ چھوٹے سے ساحلی شہر بینی بیراک میں کیا گیا، جہاں مقامی آبادی میں انتہائی قدامت پسند یہودیوں کی اکثریت ہے۔ مرنے والوں میں سے چار مزید پڑھیں
زمرہ:
کے پی کےبلدیاتی انتخابات کا دوسرے مرحلہ،ایمرجنسی کنٹرول روم قائم
پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر صوبے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات 2021-22کے دوسرے مرحلے کے لیے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات کے پر امن انعقاد کےلئے قائم ایمرجنسی کنٹرول روم کے فون نمبر091-111-712-713 ،فیکس نمبر091-9210707 اور واٹس ایپ نمبر 0304-1033435پر رابطہ کیا جا سکتا مزید پڑھیں
علیم خان گروپ کا چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار
لاہور:تحریک انصاف کے علیم خان گروپ نے مسلم لیگ (ق)کے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلی کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا ۔ذرائع کے مطابق ترجمان علیم خان گروپ میاں خالد محمود نے کہا ہے کہ عمران خان جن القابات سے پرویز الٰہی کو بلاتے تھے ہم تو انہیں دہرانے کی جسارت بھی نہیں کر مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا مہنگائی، لاقانونیت اور لوڈشیڈنگ کے خلاف عوامی مارچ
پشاور: ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری، افلاس، مہنگائی اور بجلی و گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی پشاور کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان مارچ منعقد ہوا جو کہ نشتر آباد سے ہوتا ہوا جی ٹی روڈ ہشتنگری میں اختتام پذیر ہوا۔ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے اکابرین عتیق الرحمن، بحراللہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے: شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کاکہنا تھا کہ سیاست اب شروع ہوچکی ہے، وزیراعظم نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان آخری گیند تک مقابلہ کریں مزید پڑھیں
علیم خان گروپ نے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے علیم خان گروپ نے ق لیگ کے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ترجمان علیم خان گروپ میاں خالد محمود نے بیان دیا کہ عمران خان جن القابات سے پرویز الٰہی کو بلاتے تھے ہم تو انہیں دہرانے کی جسارت بھی نہیں کر سکتے۔ مزید پڑھیں
کینیڈا کے 1 گھر میں لگنے والی آگ سے مسلم خاندان کے 5 افراد جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
فرانس بائیں بازو کی قوتیں بربادی سے دوچار کیوں ہیں؟ شفقنا بین الاقوامی تجزیہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایم کیو ایم کے وفاقی وزراء نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: متحدی قومی موومنٹ کے متحدہ اپوزیشن سے معاملات طے پانے کے بعد ایم کیو ایم کے 2 وفاقی وزرا فروغ نسیم اور امین الحق اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق اور وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے استعفے وزیراعظم عمران خان کو بھیج دیے ہیں۔ مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا چین میں اپنے ہم منصب وانگ ژی سےملاقات
بیجنگ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین کے دورہ کے دوران اپنے ہم منصب وانگ ژی سےملاقات میں دوطرفہ سٹریٹجک، اقتصادی اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ عالمی وبا، افغانستان میں امن اور بین الاقوامی امور پر بات چیت بھی کی گئی۔ شاہ محمود قریشی نے پاک چین شراکت داری کو مضبوط مزید پڑھیں