مقبوضہ بیت المقدس: فائرنگ سے ہلاک ہونے یہودی کی لاش کے گرد لواحقین افسردہ کھڑے ہیں غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں 5یہود کو ہلاک کرنے والے فلسطینی حملہ آور کو مبارک باد پیش کی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم کی جان کو خطرہ ،قتل کی سازش کی جارہی ہے،فیصل واوڈا
اسلام آباد (صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اور انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ عمران خان کو کئی مرتبہ کہا کہ جلسے میں مزید پڑھیں
جنوبی وزرستان اور ٹانک میں جھڑپ ،7 دہشت گرد ہلاک ،کیپٹن سمیت 8 جوان شہید
راولپنڈی(آن لائن)جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں جھڑپ‘7 دہشت گرد ہلاک‘ کیپٹن سمیت 8 جوان شہید۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی ٹانک میں ملٹری کمپاؤنڈ میں گھسنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ 6 جوان شہید ہوگئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی مزید پڑھیں
ایم کیوایم نے وزیراعظم کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا ،بھاری مراعات کے بدلے اپوزیشن میں شامل
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں، شہباز شریف، اختر مینگل ودیگر بھی موجود ہیں اسلام آباد(صباح نیوز)ایم کیوایم نے مشکل وقت میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑتے ہوئے بھاری مراعات کے بدلے متحدہ اپوزیشن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔متحدہ مزید پڑھیں
لیاری میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،یوسف بلوچ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری فائٹر فٹبال کلب کے فرنچائز کے مالک سابق سینیٹر یوسف بلوچ نے کہا ہے کہ لیاری میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجودہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسپورٹس کے فروغ کیلئے خصوصی ہدایت پر سندھ سپر لیگ فٹبال کا میلہ سجایا گیا ہے۔ کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کیلئے روزانہ مزید پڑھیں
مچل مارش پاکستان سیریز سے باہر، آئی پی ایل کھیلیں گے
لاہور(نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا کے آل رائونڈر مچل مارش پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔ترجمان آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے مطابق ہپ انجری کا شکار مچل مارش کی تکلیف میں بہتری نہیں آسکی جس کے باعث آل رائونڈر ٹیم سے الگ ہوگئے ہیں اور وہ بدھ کو ہی وطن واپسی کے لیے دبئی روانہ مزید پڑھیں
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں 4ہزار رنز مکمل
لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے 4 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔بابر اعظم نے اپنے 83 ویں ون ڈے انٹرنیشنل میچ اور 82ویں اننگ میں 4 ہزار رنز مکمل کیے، کپتان قومی ٹیم اب تک 14 سنچریاں اور 17نصف سنچریاں اسکور کرچکے ہیں۔ بابراعظم ون ڈے مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 30 مارچ 2022
No media source currently available
لاہور: پاکستان، آسٹریلیا میچ کے دوران فوجی اہل کاروں کا پولیس افسر پر مبینہ تشدد
لاہور — لاہور پولیس کے ایک اہل کار نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان فوج کے اہل کاروں نے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان جاری میچ کے دوران اُنہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس انسپکٹر نے اہل کاروں کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست بھی دے دی ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں
عمران خان کا تحریک عدم اعتماد کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان
No media source currently available