@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
امریکا کی سعودی آرامکو پر حملوں کے بعد ایرانی پاسداران انقلاب پر نئی پابندیاں عائد
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی عرب نے مصر کے مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کرادیئے
قاہرہ: سعودی عرب نے مصر کے مرکزی بینک میں پانچ بلین ڈالر جمع کرادیئے۔ سعودی میڈیا نے بتایاکہ یہ قدم مملکت سعودی عرب اور برادر عرب جمہوریہ مصر کے درمیان اچھے تعلقات اور قریبی تعاون کی توسیع اور دونوں کے درمیان گہرے تعلقات کی گہرائی کا ثبوت ہے۔ یہ اقدام دونوں ممالک اور دو برادر مزید پڑھیں
ہندو انتہا پسند تنظیموں کا حلال گوشت پر پابندی کا مطالبہ
بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب اور ہلال مصنوعات پر پابندی کے خلاف احتجاج پر ہند و انتہاپسندتنظیموں نے ریاست میں مسلمانوں کے بائیکاٹ کی مہم شروع کر دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پہلے ہندو میلوں میں مسلم تاجروں پر پابندی لگانے کی بات سامنے آئی بعد میں شیوموگا شہرکے مشہور مری مزید پڑھیں
مشرق وسطی، وسطی ایشیا میں درجہ حرارت میں اضافہ عالمی اوسط سے دگناہے، آئی ایم ایف
نیویارک(این این آئی)مشرق وسطی اور وسطی ایشیا میں 1990 کی دہائی سے لے کر اب تک درجہ حرارت میں اوسطا ایک اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہوا ہے، جو اسی عرصے میں عالمی اوسط کا دوگنا بنتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہی مزید پڑھیں
رمضان المبارک کے دوران امریکی ریاست میں اذان دینے کی اجازت
واشنگٹن: امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس میں رمضان کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منیاپولس کی مقامی مساجد میں رمضان کے دوران اذان دی جاسکے گی۔ اذان دینے کے حوالے سے اجازت کا بل سٹی کونسل کے ممبر جمال عثمان نے مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا مونسٹر میزائل کے تجربے کا دعوی، جنوبی کوریا کی طرف سے تردید
پیانگ یانگ:جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے اس حالیہ دعوے پر شبے کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے کہ کمیونسٹ کوریا نے گزشتہ ہفتے ایک ایسے نئے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا، جسے ماہرین نے مونسٹر میزائل قرار دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے دعوی کیا تھا کہ اس نے مزید پڑھیں
خط پر اسمبلی کا آن کیمرا اجلاس بھی ہوسکتا ہے، وزیر داخلہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پریس کانفرنس کررہے ہیں اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ کابینہ اجلاس میں خط کے بارے میں سیر حاصل گفتگو ہوئی ہے، خط پر اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس بھی ہوسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم کو ملنے مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد سے عمران خان کی بادشاہت کا خاتمہ ہوگا، ترجمان پی ڈی ایم
اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ( پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاوں پڑنے رونے دھونے اور منتیں ترلے سے آپ کی کرسی نہیں بچے گی، عمران خان کی بادشاہت اور جھوٹ نے پاکستان کو بحرانستان بنادیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم مزید پڑھیں
وزیراعظم کا سپاہی تھا اور آج بھی ان کا سپاہی ہوں، عثمان بزدار
لاہور: وزیر اعلی ٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کل بھی وزیراعظم عمران خان کا سپاہی تھا اور آج بھی ان کا سپاہی ہوں، وزیراعظم عمران خان جیسے لیڈر کسی بھی قوم کا فخر ہوتے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کی حکومت عوامی خدمت کے سفر کو جاری مزید پڑھیں