یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کرنے پر ترکیہ کے مشکور ہیں : نیٹو سیکرٹری جنرل

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ نے یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کرنے پر ترکیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اسٹولٹن برگ نے نیٹو 2021 کی سالانہ رپورٹ کا اعلان کرنے کے لیے بیلجیئم کے شہر برسلز میں منعقدہ پریس کانفرنس میں  24 فروری سے جاری ، یوکرین-روس جنگ کی تازہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا مہلک ترین میزائل تجربے کا دعویٰ‘ جنوبی کوریا کی تردید

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے مہلک ترین میزائل تجربے کا دعویٰ کردیا،تاہم جنوبی کوریا نے اسے مسترد کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیانگ یانگ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایک نیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تیار کر لیا ہے۔ سیئول میں جنوبی کوریائی حکومت کے مطابق یہ دراصل وہی میزائل تھا، جس مزید پڑھیں

روسی صدر ہنٹر بائیڈن کی کرپشن سامنے لائیں‘ ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ انٹرویو میں موجودہ صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے مطالبہ کیا کہ وہ ہنٹر بائیڈن کی روس کی حکومتی شخصیات سے روابط کی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا: تارکین وطن کو ملازمتیں دیے جانے پر مقامیوں کا احتجاج

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا میں ڈوڈولا تحریک کے حامی تارکین وطن کے خلاف احتجاج کررہے ہیں جوہانسبرگ(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا میں تارکین وطن کو ملازمتیں دیے جانے پر شہری سخت مشتعل ہوگئے اور انہوں نے جوہانسبرگ میں احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق احتجا ج کے دوران مظاہرین کا کہنا تھا کہ مہاجرین کو دی گئی مزید پڑھیں

تیونسی صدر نے پارلیمان تحلیل کردی ، مخالفت بغاوت قرار

تیونس کے صدر قیس سعید پارلیمان کو تحلیل کرنے کا اعلان کررہے ہیں تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے صدر قیس سعید نے پارلیمان کو تحلیل کردیا۔ اس سے قبل تیونس کے قانون سازوں نے پارلیمان کے آن لائن اجلاس میں صدارتی فرمان کو منسوخ کرنے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔ صدر قیس سعید مزید پڑھیں

معاون خصوصی شہباز گل امریکی یونیورسٹی کے ملازم نکلے

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل ایک امریکی یونیورسٹی کے ملازم نکلے۔ لاہور سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہباز گل امریکی یونیورسٹی میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر ملازمت کر رہے ہیں جبکہ وہ پاکستان میں موجودگی کے باوجود یونیورسٹی سے ایک لاکھ 24 ہزار مزید پڑھیں

خط بھی عمران خان کی مینڈیٹ کی طرح جعلی ہے،آصف زرداری

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خط بھی جعلی ہے اور مینڈیٹ بھی جعلی ہے۔ سابق صدر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے تو ان کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ زرداری بھی ساتھ تھیں۔ اس دوران صحافی نے سوال کیا کہ مزید پڑھیں

دو دن اہم ہیں،ملکی سیاست نیا رخ اختیار کرسکتی ہے،شیخ رشید

لاہور( آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست نیا رخ اختیار کرسکتی ہے، آئندہ 48 گھنٹے اہم ہیں، جمعہ، ہفتہ رات 12 بجے تک انتظار کریں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ رولز اور طریقہ کار مزید پڑھیں

نشانہ بازی ٹرائلز کا انعقاد کھیل کے فروغ میں اہم ثابت ہوگا،شاہد ہاشمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرچری کا کھیل خواتین کو ذہنی وجسمانی طور پر مضبوط بناتا ہے، کراچی کی تاریخ میں پہلی بار اسکول لیول پر طالبات کو تیر اندازی سے روشناس کروایا گیا جو ویمن امپاورمنٹ میں سنگ میل ثابت ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار’’اسپورٹس فار آل‘‘ کے چیئر مین شاہد ہاشمی نے اسپورٹس فار آل مزید پڑھیں

پاکستان کپ، خیبرپختونخوا نے چھٹے ٹائٹل پر نظریں مرکوز کرلیں

لاہور ( نمائندہ خصوصی )خیبرپختونخوا نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے چھٹے ٹائٹل کے حصول پر نظریں مرکوز کرلی ہیں۔ پاکستان کپ کی دفاعی چمپئن خیبرپختونخوا کی ٹیم ٹورنامنٹ کے فائنل میں بلوچستان کے مدمقابل آئے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ آج صبح 10بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں تماشائیوں کے مزید پڑھیں