اسٹیبلشمنٹ نےکوئی آپشنز نہیں دیئے، وزیراعظم آفس نے خود رابطہ کرکے مدد کی درخواست کی

اسٹیبلشمنٹ ذرائع نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے خود سے کسی قسم کے آپشنز نہیں دیئے بلکہ وزیراعظم کی خواہش پر ان کے سامنے آپشنز رکھے گئے۔ واضح رہے کہ اے آر وائی نیوز کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ مزید پڑھیں

افغان صوبہ ہلمند دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 بچے ہلاک، 2زخمی

کابل (اے پی پی)افغانستان کے صوبہ ہلمند میں گزشتہ جنگوں سے بچا ہوا دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 بچے ہلاک اور 2زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکہ جمعہ کی صبح 9 بجے ضلع مارجہ کے ایک کیمپ والے علاقے میں اس وقت ہوا جب بچوں کا ایک گروپ کھلونا نما آلے مزید پڑھیں

کوئی شخص عدالت میں غیر محفوظ ہے تو جج نوکری چھوڑدے، جسٹس صلاح الدین

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پہنور نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص عدالت میں آکر اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھے تو اس عدالت کے جج کو نوکری چھوڑ کر کاروبار شروع کردینا چاہیے، سول جج اگر اپنے اختیارات کا درست استعمال کریں تو لوگ ہائی کورٹ جانا ہی مزید پڑھیں

حیدرآباد، فیسوں میں اضافے کیخلاف طلبہ و اساتذہ سڑکوں پر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ حیدر آباد کی جانب سے نویں اور دسویں جماعت کی فیسوں میں کیے جانے والے اضافہ کے خلاف مختلف اسکولوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز بھی حیدرآباد کے مختلف اسکولوں میں زیر تعلیم طلبا ء کی بڑی تعداد نے فیسوں میں اضافے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب مزید پڑھیں

خط کا معاملہ قومی سلامتی کمیٹی میں اٹھانا اچھی بات ہے،عبدالباسط

اسلام آباد (آن لائن) سابق پاکستانی سفارت کار عبد الباسط نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جو بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اس سے تعلقات خراب ہونے کا امکان رہتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سفارت کار عبد الباسط نے کہا کہ غیر ملکی خط کا معاملہ قومی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اسمبلی کو وضاحت کیلئے دیا گیا وقت ختم

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اسمبلی کو وضاحت کیلئے دیا گیا وقت ختم ہو گیا جس کے بعد ہارس ٹریڈنگ کے مرتکب اراکین قومی اسمبلی کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔ وزیراعظم نے ہارس ٹریڈنگ کے مرتکب اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے موصول ہونے والے جوابات نامعقول قرار دیتے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ ہفتے کو ہوگا

 ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، پہلا روزہ کل یعنی 2 اپریل کو ہوگا۔سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے علاقے حوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آیا، سعودی شہر تمیر میں بھی چاند نظر آنے کی شہادت ملی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشیا مزید پڑھیں

اتوار کو عمران خان نیازی کو ایوان میں شکست فاش ہوگی، میاں محمد شہباز شریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتوار کو عمران خان نیازی کو ایوان میں شکست فاش ہوگی کیوں کہ ہمارے نمبرز مطلوبہ تعداد سے بھی زائد ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں