متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کے بعد 31 مارچ کو وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران ’خط‘ لکھ کر دھمکی دینے والے ملک کا نام لینے کے بعد اسے اپنی غلطی قرار دیا، جس پر لوگ میمز بناتے دکھائی دیے۔ عمران خان مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا کی نئی پابندیاں ایرانیوں کیلئے بد نیتی کی ایک اور علامت ہے، ایران
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا سیاسی جماعتوں کا اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی پالیسیوں پر عمل کرنا ضروری ہوتا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
لیاری گینگ وار سرغنہ عذیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ ایک اور کیس میں بری کردیا، عذیر بلوچ اور اس کے بھائی زبیر بلوچ پر تاجر عبدالصمد کو اغواء کرنے کا الزام تھا۔ عدالت میں پولیس کا موقف تھا کہ ملزمان نے مغوی کے اہلخانہ سے 10 لاکھ روپے تاوان مزید پڑھیں
سیاسی عدم استحکام: وزارت توانائی کے امور ٹھپ، لوڈشیڈنگ میں اضافہ
اسلام آباد (آن لائن) ملک میں سیاسی عدم استحکام، وزارتوں نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ وزارت توانائی میں تمام امور ٹھپ ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی پیداوارکیلیے ایندھن کا بندوبست بھی نہ ہوسکا، پانی کی کمی کے باعث ڈیم بھی خالی ہوگئے۔ بجلی کا شارٹ فال 5 ہزارمیگاواٹ ہوگیا۔ ملک کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں
کوٹری میں تخریب کاری ،ریل کی پٹڑیوں کو دھماکوں سے اؑڑا دیا گیا
حیدرآبادـ : بم دھماکے سے تباہ ہونے والی پٹڑیوں کی مرمت کی جارہی ہے حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد اور کوٹری ریلوے اسٹیشنوں کے قریب نامعلوم د ہشت گردوں نے تخریب کاری کی 2 کاروائیوں میں ریل کی پٹڑیوں کو دھماکا خیز مواد نصب کرکے اڑا دیا جس کے بعد ان علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا جبکہ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ختم، عدم اعتماد پر بحث نہ ہوسکی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس شروع ہوتے ہی چند منٹ میں ختم ہوگیا، وقفہ سوالات میں ارکان عدم اعتماد پر ووٹ کا مطالبہ کرتے رہے جس پر ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیا اور بحث نہ ہوسکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت سوا مزید پڑھیں
اسلام آباد کے اسکول و کالج کیلئے رمضان کے نئے اوقات کار کا اعلان
اسلام آباد: فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارالحکومت کے دائرہ اختیار میں آنے والے اسکولوں اور کالجوں کے نظرثانی شدہ اوقات کار کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈائریکٹر اکیڈمکس ایف ڈی ای سعدیہ عدنان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
شہباز شریف نے وزیراعظم کو ملک کیلئے سیکیورٹی رسک قرار دےدیا
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کے لیے سیکیورٹی رسک قرار دے دیا۔ پارلیمانی اراکین کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ موصوف نے تقریر کے شوق میں پاکستان کے لیے آج نئی مشکلات پیدا کرنے کی حماقت کی مزید پڑھیں
پاکستان میں آئینی عمل کی حمایت اور احترام کرتے ہیں، امریکا
واشگنٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئینی عمل کا احترام کرتے ہیں دھمکی آمیز خط کے الزامات میں صداقت نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی صورتحال کا بغورجائزہ لے رہے ہیں۔پاکستان میں قانون کی حکمرانی اورآئینی عمل کی حمایت اوراحترام کرتے ہیں۔ترجمان کا مزید مزید پڑھیں