دوسرا ون ڈے،اسٹیڈیم میں باجے لانے پر پابندی عائد

لاہور: پاکستانی بلے باز امام الحق آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں شاٹ کھیلتے ہوئے،شائقین کی بڑی تعداد کھلاڑیوں کے حق میں نعرے لگارہی ہے لاہور (سید وزیر علی قادری)پی سی بی نے شائقین کرکٹ سے انٹرٹینمنٹ کا اہم ذریعہ چھین لیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے شائقین کو اسٹیڈیم میں باجا مزید پڑھیں

اتوار کو عدم اعتماد کا جو بھی نتیجہ ہو مزید طاقت ور ہو کر سامنے آؤں گا: عمران خان

اسلام آباد —  وزیرِ اعظم عمران خان نے اُنہیں ملنے والے مبینہ دھمکی آمیز خط کے حوالے سے ‘غلطی’ سے امریکہ کا نام لے لیا اور بعدازاں کہا کہ ایک ملک نے پیغام بھجوایا کہ اگر تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو پاکستان کو معاف کر دیا جائے گا بصورتِ دیگر پاکستان کو مشکلات مزید پڑھیں

چین کی جانب سے افغانستان کی مضبوط حمایت کا اظہار، طالبان سے بات چیت ضروری ہے، ماہرین

ویب ڈیسک —  چینی صدر شی جن پنگ نے جمعرات کے روز کہا کہ ایک پر امن، مستحکم، ترقی یافتہ اور خوشحال افغانستان، افغان شہریوں کی تمنا ہے اور یہی علاقائی ممالک اور بین الاقوامی برادری کے مفاد میں بھی ہے۔ صدر شی نے افغانستان کے لیے مضبوط حمایت کا اظہار، چین کے شہر تن مزید پڑھیں

ترکیہ کا پہلا کروز میزائل "چاکر" متعارف کرا دیا گیا

 ترکیہ کا زمینی،بحری اور فضائی پلیٹ فارمز سے داغے  جانے والے ایک سو پچاس کلومیٹر مسافت کے حامل جدید نسل کے کروز میزائل چاکرکومتعارف کروادیا گیا ۔ انقرہ میں  راکٹ سان کی تنصیب پر اس سلسلے میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ  جدید ٹیکنالوجی سے لیس چاکر بحری،زمینی اور فضائی مزید پڑھیں

مالی: فوجیوں پر حملہ، 8 فوجی ہلاک

مالی میں فوج کو ہدف بنا کر کئے گئے حملے میں 8 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوج کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق نامعلوم افرادنے گھات لگا کر باندیا گارا کی تحصیلوں سونگوایبا اور یاوکاندا کے درمیان پیٹرولنگ کرتے فوجیوں پر حملہ کر دیا۔ حملے میں 8 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

کریملن: امریکہ کو کریملن میکانزم کی سمجھ ہی نہیں آ رہی

روس صدارتی دفتر ‘کریملن’ کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ امریکہ کریملن میکانزم کو سمجھ نہیں سکا اور ہمیں اندیشہ ہے کہ اس کے بُرے نتائج نکل سکتے ہیں۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں، صدر پوتن کو غلط سمت میں دِکھائے جانے سے متعلق، وائٹ ہاوس مزید پڑھیں

عمران خان بے رحم آدمی، اپنی سیاست کیلئے ریاست کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں: خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہمارا 100 فیصد عدم اعتماد عمران خان پر ہے۔ وہ خان متشدد اور بے رحم آدمی ہیں۔ اپنی سیاست کیلئے ریاست کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”ان سائٹ ود نادیہ” کو خصوصی انٹرویو دیتے مزید پڑھیں