اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ملک کو چلانے کیلئے سنجیدہ لوگوں کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سینیٹر شیری رحمان نے ٹی ٹی پی کی طرف سے یکم رمضان المبارک سے ملک میں دہشتگرد کارروائیوں کے اعلان پر مذمت کا اظہار کیا مزید پڑھیں
زمرہ:
ایم کیو ایم اور اقتدار ایک ہی سکے کے دورُخ ہیں، حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ایم کیو ایم کے پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت سے معاہدے اور وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات دیکھ کر اقتدار میں اپنا حصہ سمیٹنے کی کوششوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیو ایم اور اقتدار ایک ہی سکے کے دورخ مزید پڑھیں
چین: جی۔20 کا ہر رکن مساوی حیثیت رکھتا ہے، کوئی بھی گروپ کو تقسیم نہیں کر سکے گا
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ دنیا کی بڑی ترین 20 اقتصادی طاقتوں کے گروپ جی۔20 کا ہر رکن مساوی حیثیت کا حامل ہے، کوئی بھی اس گروپ کو تقسیم نہیں کر سکتا۔ چین وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوبی ایشیائی ممالک انڈونیشیا، فلپائن، تھائی لینڈ اور میانمار مزید پڑھیں
گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا جس کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہوگئی ہے۔ گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرنے کے ساتھ ساتھ 2 اپریل بروز ہفتہ ہفتہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے، جس کے ایجنڈے مزید پڑھیں
نیند کی خرابی توند کی چربی بڑھاسکتی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، سیکیورٹی ادارے
@2021 – All Right Reserved. Designed
شہبازشریف کا تحریک عدم اعتماد کے روز فول پروف سیکورٹی دینے کا مطالبہ
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے تحریک عدم اعتماد کے روز فول پروف سیکورٹی دینے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھا ہے، جس میں تحریک عدم اعتماد کے روز فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ شہباز شریف کا خط میں مزید پڑھیں
امریکہ: پیٹرول کی قیمتوں کا انحصار ایک ڈکٹیٹر کے اعلان جنگ پر نہیں ہونا چاہیے
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ "ہمارے خاندانی بجٹ کا، پیٹرول کی قیمتوں کا غرض کسی بھی چیز کا انحصار ایک ڈکٹیٹر کے اعلان جنگ پر نہیں ہونا چاہیے”۔ جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں 24 فروری سے جاری روس۔ یوکرین جنگ کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، فواد چوہدری
وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ سامنے آیا ہے۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ان رپورٹس کے بعد مزید پڑھیں
گیم پلان کس کا ہے: شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed