تیز رفتار ٹرک بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا،5 افراد جھلس گئے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ٹریفک حادثے ودیگر واقعات میں 2افراد جاںبحق ہوگئے جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جام شورو میں پٹارو کیڈٹ کالج کے قریب گوٹھ چاکر خان راجڑ میں ایک ٹرک 11ہزار کلو واٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی زد میں آگیا جس کی وجہ سے ٹرک میں آگ مزید پڑھیں

خونریزی کا خطرہ ہے ،فول پروف سیکورٹی دی جائے،نالائق ٹولے کا جانا ٹھیرگیا،شہباز شریف

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف پریس کانفرنس کررہے ہیں اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے3 اپریل کو فول پروف سیکورٹی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا۔ خط کی کاپی چیف کمشنر اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر کا ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر اور نیو ساتھ ویلز کے کپتان پیٹر نیویل نے جمعہ کو ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ 36 سالہ پیٹر نیویل نے جمعہ کو اپنی ریٹائر منٹ کی تصدیق سڈنی میں کی ۔ انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بابراعظم کا کھیل دیکھ کر خوشی ہوئی ، کیمرون گرین

لاہور (نمائندہ خصوصی ) آسٹریلوی آل رائونڈر کیمرون گرین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم کیا کھلاڑی ہیں۔ پوری سیریز میں انہوں نے لاجواب اور حیرت انگیز شاٹس کھیلے۔ آسٹریلوی آل رائونڈر کیمرون گرین بابر اعظم کی بیٹنگ کے معترف ہوگئے ہیں جس کے مزید پڑھیں

قومی نیٹ بال چمپئن شپ کے دونوں ٹائٹلز واپڈا نے جیت لیے

لاہور (نمائندہ خصوصی ) قومی نیٹ بال چمپین شپ میں مردوں اور خواتین کے دونوں ٹائٹلز پاکستان واپڈا نے جیت لیے ہیں جبکہ سٹی اسکول پی اے ایف نے قومی انٹراسکول نیٹ بال چمپن شپ جیت لی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل ریٹائرڈ آصف زمان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے، اس مزید پڑھیں

بلوچستان خیبر پختونخوا کو ہرا کے پاکستان کپ کا نیا چمپئن بن گیا

ملتان : پاکستان کپ کی فاتح ٹیم بلوچستان کا ٹرافی کے ساتھ لیاگیا گروپ فوٹو، اس موقع پر ٹیم آفیشلز بھی موجود ہیں ملتان(نمائندہ خصوصی) کپتان یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ کی بدولت بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق چمپئن ٹیم نے 172 مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں حماس کے  ایک منتظم   سمیت 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ فلسطینی سرکاری ایجنسی ’وافا‘ کی خبر کے مطابق یہ حراستیں بیت لحم، رام اللہ، نابلس اور جنین شہروں میں عمل میں آئی ہیں۔ جیل  کے  اطلاعاتی مرکز کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں مزید پڑھیں

روسی اور یوکیرینی سربراہان کے اجلاس کی استنبول میں میزبانی کی جا سکتی ہے، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ اگر ہم  استبول میں   سربراہی اجلاس   جنگ کے فریقین  روسی صدر اور  یوکیرینی صدر   کے ساتھ   جنگ کے خاتمے میں   کامیاب ہو گئے تو یہ ہماری  لیے ایک عظیم سطح کی خوشی کی بات ہو گی۔ جناب ایردوان نے استنبول میں  ایجنڈے کے حوالے سے  اپنے جائزے مزید پڑھیں

ایران کی یومیہ تیل کی پیداوار 3.8 ملین بیرل تک پہنچ گئی ہے، ایرانی وزیر پیٹرولیم

ایرانی وزیر تیل جواد اوجی نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک کی خام تیل کی پیداوار یومیہ 3.8 ملین بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر اپنے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے یو سی آئی نے کہا کہ خام تیل کی پیداوار پابندیوں سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئی ہے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے مجھے عدم اعتماد، استعفیٰ یا الیکشن کی آپشنز دیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپوزیشن کا پیغام لے کر آئی اور تین آفرز دیں کہ آپ کے پاس عدم اعتماد، استعفیٰ یا الیکشن آپشنز ہیں۔ لیکن میں نے کہا کہ استعفیٰ میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا، الیکشن سب سے بہتر طریقہ ہے۔ اے آر وائی نیوز کو دیئے گئے خصوصی مزید پڑھیں