بار بار وزیراعظم کو کہا عزت کا راستہ اپنایا جائے، بلاول زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے تو بار بار وزیراعظم کو کہا کہ عزت کا راستہ اپنایاجائے، وزیراعظم کو کہا کہ استعفی دینا چاہیے تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ رمضان میں شیطان بند کردیا جاتا ہے، ہم مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے بہت بڑا سرپرائز دوں گا، حمزہ شہباز

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے بہت بڑا سرپرائز دوں گا۔ پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں حمزہ شہباز نے کہا کہ انہوں نے کس کو گرفتار کرنا ہے، کیا پوری مسلم مزید پڑھیں

پنجاب میں بھی ن لیگ کی اکثریت ہے، یوسف رضا گیلانی

 ملتان : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پنجاب میں بھی ن لیگ کی اکثریت ہے، کسی چور دروازے سے اقتدار میں نہیں آنا چاہتے، متحدہ اپوزیشن میرٹ پر فیصلے کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بھی ن لیگ کی اکثریت ہے، مجھ پر نوکریاں دینے کا الزام ہے، پاکستان مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ہے جو ناکام ہوگی، عمران خان 

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ہے جو ناکام ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظمنے کہا کہ تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسسز نے تین فلسطینی شہریوں کو ہلاک کر ڈالا

اسرائیلی  خفیہ سروس شین۔بیت  نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر واقع جینن کے  جوار میں 3 فلسطینی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سروس نے   اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی پولیس  اور شین بیت کے عناصر پر مشتمل  ایک مشترکہ  فورس نے جینن کے علاقے سے  مزید پڑھیں

پنجاب کے سابق صوبائی وزیر راجہ ہمایوں یاسر کا سینئر صحافی پر تشدد، صحافیوں کا معافی کا مطالبہ

پنجاب کے صوبائی وزیر راجہ ہمایوں یاسر نے دنیا نیوز کے سینئر صحافی اخلاق باجوہ کا گلا دبا دیا۔ تفصیلات کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ یاسر ہمایوں نے داخلے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کرنے والے صحافی اور دنیا نیوز کے سینئر رپورٹر اخلاق باجوہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے انکا گلا مزید پڑھیں

سری لنکا میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، کولمبو میں بھاری سیکیورٹی تعینات

بڑھتے ہوئے اقتصادی بحران پر رات گئے تشدد اور سیکڑوں احتجاجی مظاہرین کے ہجوم کی صدر کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کے بعد سری لنکا کے دارالحکومت میں بھاری سیکیورٹی تعینات کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیائی قوم اشیائے ضروریہ کی کمی، تیزی سے قیمتوں مزید پڑھیں