@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
عمران خان ہارا نہیں بلکہ انتہائی ذلت اور رسوائی کے ساتھ بھاگا ہے، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان ہارا نہیں بلکہ انتہائی ذلت اور رسوائی کے ساتھ بھاگا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مسترد کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
عمران خان کا نگران وزیراعظم کےلئے اپوزیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: عمران خان نے نگران وزیراعظم کےلئے اپوزیشن لیڈر کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نگران وزیراعظم کے لیے حکومت کو خط لکھ رہے ہیں اور وزیراعظم اپوزیشن لیڈرکی مشاورت سے نگران وزیراعظم کااعلان کریں گے، خط لکھ کرآئینی ضرورت کو پورا کیا جا رہا مزید پڑھیں
عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے عمران خان کوبطوروزیر اعظم کام نہ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاہےعمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے کا نوٹی فکیشن کا اطلاق فوری ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ ڈویژن نے 52رکنی وفاقی کابینہ بھی تحلیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے،کابینہ ڈویژن نے 25وفاقی وزرااور 4وزرائے مملکت مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر قوم کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس طرح کی سازش قوم کامیاب نہیں ہونے دے گی، اسپیکر نے اپنی اتھارٹی مزید پڑھیں
’آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں‘، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیجنے کے بعد ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ راجہ خالد نے کہا کہ آئین کی دھجیاں اڑادی گئیں، حکومت کا مزید دفاع نہیں کرسکتا۔ مزید پڑھیں
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور عہدے سے برطرف
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔ وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا نئے گورنر پنجاب کا اعلان مزید پڑھیں
صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیج دی، قوم انتخابات کی تیاری کرے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک سے پلانٹ کی گئی سازش کو آج ڈپٹی اسپیکر نے مسترد کردیا جس پر میں پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتا مزید پڑھیں
ماہ صیام
مسلم امہ کی ایک بڑی اکثریت نے آج سے ماہ رمضان کا آغاز کیا ہے۔ اللہ تعالی کی تخلیق ہونے والی مخلوق جو کہ دین اسلام پر یقین رکھتی ہے وہ اپنے خالق حقیقی کی رضا مندی اور خوشنودی کی خاطر ایک ماہ تک روزے رکھے گی اور کھانے پینے کی چیزوں سے اجتناب برتے مزید پڑھیں
امریکا و عالمی مالیاتی اداروں کی پالیسیوں کو مسترد کردیا جائے ، ملی یکجہتی کونسل
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں ملی یکجہتی کونسل کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت )ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ہنگامی اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پوری قوم امریکی ریشہ دوانیوں سے پہلے ہی آگاہ ہے۔ یہ المیہ ہے کہ امریکا نے ہمیشہ اور ہر دور میں مزید پڑھیں