کابینہ ڈویژن نے عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

صدرمملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کبینیٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ‘صدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 58 ون مزید پڑھیں

جنونی شخص کو سزا نہ دی گئی تو ملک میں جنگل کا قانون چلے گا،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ کرسی بچنے کی خاطر آئین کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے ۔ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ اس جرم پر اگر اس پاگل اور جنونی شخص کو سزا نہ دی گئی تو آج کے بعد اس ملک میں مزید پڑھیں

ن لیگی کھیل داس نواز شریف کی تصویر پارلیمنٹ ہائوس لے آئے

اسلام آباد(صباح نیوز)ن لیگی رکن قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی پارٹی قائد نواز شریف کی تصویر اپنے ساتھ پارلیمنٹ ہائوس لے آئے۔گزشتہ روز کھیل داس کوہستانی کا پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر میڈیا سے کہنا تھا کہ آج نواز شریف وزیراعظم بن رہے ہیں، شہباز شریف وزیراعظم بنے یا نواز شریف، سب کو پتا ہے ایک مزید پڑھیں

اسد اللہ بھٹو کی اہلیہ سپردخاک ٗنماز جنازہ سراج الحق نے پڑھائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر اسد اللہ بھٹو کی اہلیہ سپرد خاک، نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی امامت میں چیپل سن سٹی پارک میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے خطاب میں کہا کہ مرحومہ ایک خوش قسمت خاتون تھیں جنہوں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022: کون سی ٹیم کس کے مد مقابل ہو گی؟

کراچی —  رواں برس قطر میں ہونے والے فٹ بال کے عالمی میلے کے لیے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے، فیفا ورلڈ کپ کا پہلا میچ 21 نومبر کو میزبان ملک قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والی 32 میں سے 29 ٹیموں کے شیڈول کا اعلان قطر مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ آئینی صورت حال پر مشاورت کے لیے چیف جسٹس پاکستان نے ساتھی ججز کو طلب کر لیا تھا۔ اتوار کی چھٹی ہونے کی وجہ سے سپریم کورٹ کورٹ کو تالے لگے ہوئے تھے تاہم چیف جسٹس کی آمد پر سپریم کورٹ مزید پڑھیں

قانونی ماہرین نے تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو ’غیر آئینی‘ قرار دیدیا

ماہرین قانون نے تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رولنگ کو شرمناک اور آئینی نظام پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ تک وزیراعظم اسمبلی تحلیل نہیں کر سکتے تھے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے آج قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی لائٹس، پنکھے اور پانی بند کر دیا گیا، اپوزیشن ارکان کا احتجاج جاری

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ووٹنگ نہ ہوسکی، ڈپٹی اسپیکر نے ہنگامہ آرائی کو جواز بناتے ہوئے اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کر دیا تاہم اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے اسمبلی ہال سے باہر جانے سے انکارکردیا ۔ اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی ہنگامہ آرائی کے باعث اجلاس صرف 6 مزید پڑھیں