اسد قوتوں کے حملوں میں 3 بچے جان بحق

شام میں اسد حکومت اور اس کے حامی ایران کے زیرکنٹرول دہشت گرد گروہوں کی طرف سے ادلب غیر عسکری علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری بستیوں پر کیے گئے حملوں میں 3 بچے ہلاک ہو گئے۔ حلب کے مغرب میں واقع گاؤں کیفر حلب میں تعینات اسد حکومت کی فوج مزید پڑھیں

اسپیکر رولنگ کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنائے بغیر کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی

اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ سنائے بغیر کیس کی سماعت کل دن 12 بجے تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں پیدا ہونے والی صورت حال پر ازخود نوٹس لیا تھا۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کردیا

پی ٹی آئی نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیراعظم کے لیے تجویز کر دیا ہے۔ یہ بات تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے بتائی۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر مملکت کے خط کے جواب میں تحریک انصاف کور کمیٹی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے وزیر اعظم اور شہباز شریف سے نگران وزیر اعظم مقرر کرنے کیلئے نام مانگ لیے

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان اور شہباز شریف سے نگران وزیر اعظم مقرر کرنے کیلئے نام مانگ لیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے نگران وزیراعظم کی تعیناتی کے لیے وزیراعظم عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ آئین مزید پڑھیں

ترجمان پاک فوج قومتی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی وضاحت دیں ،بلاول زرداری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ترجمان پاک فوج سے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے وضاحت مانگ لی۔  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دفتر خارجہ اور وزارت دفاع سے بھی قومی وضاحت طلب کی ہے اور کہا ہے سابق وزیراعظم عمران خان اپنی بغاوت کو جواز مزید پڑھیں

وزیراعظم کا غیرملکی سازش کے خلاف ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے غیرملکی سازش کے خلاف آج اسلام آباد ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا جس میں وہ خود بھی شرکت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے غداری ہورہی ہے جس کے خلاف آج اسلام آباد ریڈزون مزید پڑھیں

عمران خان نے دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا

ملک کے نگراں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا۔ بنی گالہ میں تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے سفیر اور امریکا کی جانب سے نمائندہ ڈونلڈ لو کے درمیان جو مکالمہ ہوا اس میٹنگ کے لیے دونوں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں اپوزیشن کا سخت مزاحمت کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں اپوزیشن جماعتوں اور اتحادیوں نے سخت مزاحمت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی جانب سے پیپلز پارٹی، ترین گروپ، علیم خاں گروپ اور دیگر ساتھیوں سے مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں اور دیگر اتحادیوں مزید پڑھیں