ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکومت نے ہر طرح کے سعودی ویزے رکھنے والے افراد کو عمرہ کرنے کی اجازت دے دی۔ وزارت حج عمرہ نے عمرہ کی بکنگ کے لیے 3مراحل طے کیے ہیں۔ پہلا مرحلہ سعود عرب میں داخلے کا ویزاحاصل کرنا، دوسرا رجسٹریشن کے وقت اس کی میعاد کو یقینی بنانا اور تیسرا مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹی وی لائسنس بھرمار کیس، اسٹڈی رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے پیمرا کی استعداد سے زیادہ ٹی وی لائسنس جاری کرنے کیخلاف کیس پر سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ زیادہ لائسنس کی بنیاد بنانے والی اسٹڈی رپورٹ کہاں ہے؟، جس پر پیمرا کے وکیل نے عدالت کو بتایا مزید پڑھیں
بلاول نے فوج سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کی وضاحت مانگ لی
اسلام آباد‘کراچی(آن لائن+اسٹاف رپورٹر )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے ترجمان پاک فوج سے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے وضاحت مانگ لی۔ ایک بیان میں بلاول نے دفتر خارجہ اور وزارت دفاع سے بھی قومی وضاحت طلب کی ہے اور کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اپنی بغاوت کو جواز مزید پڑھیں
آئین شکنوں کیخلاف کارروائی نہ ہونا بدقسمتی ہے،اختر مینگل
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ گائیڈڈ یا ان گائیڈڈ ڈپٹی اسپیکر کے ہاتھوں ملک کے آئین و قانون کو توڑا گیا ہے‘ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا سیاہ ترین دن نہیں تھا اس سے پہلے بھی ایسے سیاہ دن ہم نے دیکھے ہیں مزید پڑھیں
آئین شکن صدر کا غدار کو مشاورت کیلئے مراسلہ مذاق ہے،ترجمان پی ڈی ایم
اسلا م آباد (صباح نیوز) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے غیرآئینی رولنگ کے تحت اپوزیشن لیڈر کو غدار قرار دینے کی کوشش کی۔ ترجمان پی ڈی ایم نے صدرِ پاکستان عارف علوی کے اپوزیشن لیڈر کو خط لکھنے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر مزید پڑھیں
پیس تھرواسپورٹس ڈیکی تقریب کا کراچی میں انعقاد
کراچی(ااسٹاف رپورٹر):پاکستان اولمپک ویمن اینڈ اسپورٹس کمیشن اور کراچی اسپورٹس فائونڈیشن کے زیراہتمام ”پیس تھرواسپورٹس ڈے”منایا گیا۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اقوام متحدہ کے تحت یہ دن ہرسال اپریل کے پہلے ہفتے میں منایا جاتا ہے جس کامقصد کھیل کے ذریعے امن کے پیغام کوپوری دنیا میں عام کرنا ہے۔ ٹرینیٹی گرلزاسکول مزید پڑھیں
ایرون فنچ فارم میں نہ ہونے کے باعث مایوس ہیں، عبوری ہیڈ کوچ
لاہور(نمائندہ خصوصی ) آسٹریلوی ٹیم کے عبوری کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے تسلیم کیا ہے کہ کپتان ایرون فنچ اچھی فارم میں نہ ہونے کی وجہ سے مایوس ہیں لیکن کھیل میں ہر کھلاڑی کے ساتھ ایسا ہوتا رہتا ہے، ان کے ساتھ کام کر رہے ہیں تاکہ وہ اچھی اننگز کھیل کر فارم حاصل کرلیں۔ مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ کا خط پر کیا موقف ہے؟وضاحت کریں: مولانا فضل الرحمان
متحدہ اپوزیشن کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم دی جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی کو ووٹ اور نیا وزیراعظم چننے کا حق دیا مزید پڑھیں
ہم نے غداری کی ہے تو مقدمہ چلائیں، کس نے روکا ہے: لیگی رہنما پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ غداری کی ہے تو مقدمہ چلائیں، کس نے روکا ہے؟ میں خود ڈان لیکس کا غدار ہوں۔ غداری کا مقدمہ نہ چلانا بھی غداری ہے۔ پبلک نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما پرویز رشید کا کہنا تھا کہ غداری کا مقدمہ نہیں مزید پڑھیں
سری لنکا میں معاشی بحران جاری، کابینہ کے 26 وزرا اپنے عہدوں سے مستعفیٰ
@2021 – All Right Reserved. Designed