ایکواڈور کی جیل میں خونی تصادم،20 قیدی ہلاک

 ایکواڈور کی جیل میں خونی تصادم سے 20 قیدی ہلاک  ہو گئے ہیں۔ حکام کےمطابق ،ایل توری جیل میں ایک تنظیم اندرونی حصے کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتی تھی جبکہ کچھ قیدیوں نے اس پر بغاوت کردی۔ تصادم کے بعد 90 افراد کو جیل سے بحفاظت دوسری جگہ منتقل کردیا گیا۔ گزشتہ برس بھی منشیات اسمگلنگ مزید پڑھیں

بھارت میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے گھروں کو آگ لگادی،100 زخمی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے کرولی میں ہندوانتہاپسندوں اورپولیس نے مل کر24 گھنٹوں کے اندرمسلمانوں کے 40 گھروں کوآگ لگا دی۔ مسلمانوں کی اکثریت والے علاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں مسلمانوں کے جلتے گھروں سے مزید پڑھیں

ایکواڈور : جیل میں خونی تصادم کے دوران 12 قیدی ہلاک‘ 10 زخمی

کیٹو: ایکواڈور کی جیل میں خونی فسادات ک اطلاع پر قیدیوں کے اہل خانہ پریشان کھڑے ہیں   کیٹو(انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور کی جیل میں خونی تصادم کے دوران 12 قیدی ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق ایل توری جیل میں ایک تنظیم اندرونی حصے کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتی تھی ،جب مزید پڑھیں

پرویز الٰہی تماشا نہ لگائیں‘ ووٹنگ ہونے دیں‘ حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ جسارت) ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کو خبردار کرتا ہوں کہ کوئی تماشا نہ لگائیں‘ آئیں پرامن طریقے سے ووٹنگ ہونے دیں جو بھی فیصلہ آئے گا سب کو قبول ہو گا‘ وزیراعلیٰ بننے کا شوق نہیں ہے‘ میرا مقصد اس کرپٹ حکومت سے عوام مزید پڑھیں

ہوا میں فیصلے نہیں دے سکتے،چیف جسٹس ،فل کورٹ بینچ بنانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد( نمائندہ جسارت) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال نے ملک کی موجودہ آئینی و سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیے ہیں کہ ہم بھی جلد فیصلہ دینا چاہتے ہیں لیکن ہوا میں فیصلے نہیں دے سکتے ، عدالت مناسب حکم دے گی۔عدالت عظمیٰ کے مزید پڑھیں

جس کیلئے 10 سال لگائے وہ قوم کے ساتھ مخلص نہیں ہے،علیم خان

لاہور(نمائندہ جسارت) تحریک انصاف کے منحرف رہنما علیم خان نے چیلنج کرتے ہوئے عمران خان کو کہا ہے کہ وہ آئیں مقابلہ کریں اور بتائیں کہ غدار کون ہے ، کسی نے پی ٹی آئی کے لیے مجھ سے آدھی قربانی بھی دی ہوتو دکھائیں،عمران خان باہر نکلیں اور میرے ساتھ بیٹھ کر مقابلہ کرلیں، مزید پڑھیں

انتخابات کا اعلان کردیا ہے تو اب اپوزیشن عدالت عظمیٰ کیوں جارہی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب عمر چیمہ ملاقات کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے کہنے پر الیکشن کا اعلان کیا اب یہ لوگ عدالت عظمیٰ کیوں جارہے ہیں۔پروگرام ’’ آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ میں آن لائن سوالات کے جوابات دیتے ہوئے ان مزید پڑھیں

خود پر یقین پاکستان کیلئے کامیابی کا باعث بن گیا، امام الحق

  لاہور(نمائندہ خصوصی ) امام الحق نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں خود پر یقین پاکستان کیلیے کامیابی کا باعث بن گیا۔ ون ڈے سیریز میں پاکستان کی کامیابی کے بعد ورچوئل پریس کانفرنس میں امام الحق نے کہا کہ پہلے میچ میں کینگروز کے ہاتھوں شکست کے بعد میزبان مزید پڑھیں

کھیل طلبا کی جسمانی ،ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہیں، بلال جمیل

اسلامی جمعیت طلباء جامعہ این ای ڈی کے تحت منعقدہ فٹبال ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کا ناظم کراچی بلال جمیل کے ہمراہ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر):اسلامی جمعیت طلبہ این ای ڈی کے تحت3 روزہ فٹسال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹیم پاور ایف سی نے اس فٹسال ٹورنامنٹ مزید پڑھیں