پاکستانی نژاد سینتیس سالہ عروج آفتاب لاہور میں پلی بڑھی، وہ پندرہ برس سے نیویارک میں مقیم ہیں۔ انہوں نے موسیقی کے ساتھ ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی خوب شہرت کمائی عروج آفتاب نے صوفی روایات، فوک میوزک اور امریکن جاز میوز ک کے ملاپ سے نغمے ترتیب دے کر موسیقی کے شائقین کی مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ۔ امریکہ اسٹریٹجک میکانزم اجلاسوں کا آغاز ہو گیا
ترکیہ۔امریکہ اسٹریٹجک میکانزم دارالحکومت انقرہ میں شروع ہو گیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ سے ترکیہ۔ امریکہ اسٹریٹجک میکانزم کے بارے میں جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ” صدر رجب طیب ایردوان اور صدر جو بائیڈن کے درمیان اکتوبر میں اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہونے والے مذاکرات کی موافقت میں 4 اپریل 2022 مزید پڑھیں
روس: امریکہ جنگی جرائم پر عدالتی کاروائی یوگوسلاویہ اور عراق سے شروع کرے
روس نے امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ "جنگی جرائم کے خلاف عدالتی کاروائی سب سے پہلے یوگوسلاویہ اور عراق سے شروع ہونی چاہئیے”۔ یوکرین میں حالات کے حوالے سے امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ جنگی جرائم کی وجہ سے صدر ولادی میر پوتن کے خلاف عدالتی کاروائی شروع کروانے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں
نئے عام انتخابات تین ماہ میں کرانا ممکن نہیں، کم از کم چھ ماہ لگ سکتے ہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مختلف قانونی رکاوٹوں اور طریقہ کار کے چیلنجوں کا حوالہ دیتے ہوئے تین ماہ کے اندر عام انتخابات کرانے سے معذوری کا اظہار کیا ہے، عام انتخابات کی تیاریوں میں تقریباً 6 ماہ لگیں گے۔ معروف انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق ای سی پی کے مزید پڑھیں
اسپیکر رولنگ کیس، سپریم کورٹ نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے منٹس طلب کر لئے
سپریم کورٹ میں ملک کی آئینی سیاسی صورتحال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا ہے۔ سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت میں پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے استدعا کی ہے کہ مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتما سے لے کر وزیراعظم کے ’بچ نکلنے‘ تک سیاسی منظرنامے پر کیا تبدیلیاں رونما ہوئیں؟
وزیراعظم عمران کو اقتدار سے باہر کرنے کے لیے پیش کردہ تحریک عدم اعتماد بغیر ووٹنگ کے مسترد ہوجانے کے بعد صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر اسمبلی تحلیل کردی ہے جبکہ قوم کو نئے انتخابات کی تیاری کرنے کا کہا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پیش مزید پڑھیں
افغانستان: کابل کے تجارتی علاقے میں زوردار دھماکا، ایک شخص ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے، امریکا
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ہم کسی ایک سیاسی جماعت کوسپورٹ نہیں کرتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں کسی بھی ایک سیاسی جماعت کوکسی دوسری سیاسی جماعت کے مقابلے میں سپورٹ نہیں کرتے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ عمران خان کی حکومت کوہٹانے کے مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: کیا ون ڈے سیریز کے کامیاب کھلاڑیوں کا جادو ٹی ٹوئنٹی میں چل سکے گا؟
کراچی — ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے بعد اب پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں منگل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں مدِ مقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستان کی سرزمین پر کھیلا جانے والا یہ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے مزید پڑھیں
عمران خان کو بطور کرکٹر جاننے والوں کے لیے اُن کا ‘سرپرائز’ نیا نہیں
کراچی — عمران خان کا شمار دنیائے کرکٹ کے عظیم ترین آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے۔ ان کی قیادت میں نہ صرف پاکستان نے ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتا بلکہ آسٹریلیا، انگلینڈ ، بھارت اور ویسٹ انڈیز کو ان کی سرزمین پر شکست بھی دی۔ عمران خان نے تین اپریل کو بطور وزیر اعظمِ پاکستان مزید پڑھیں