وزیراعلیٰ غریب کھلاڑیوں کیساتھ امتیازی سلوک کا نوٹس لیں

پشاور(جسارت نیوز)کھیلوںسے وابستہ کھلاڑ یوں جن میں زیادہ تعداد کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیراعلی خیبر پختونخوا اور سیکرٹری ا سپورٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے ایڈمشن فیس بھی معاف کی جائے کیونکہ ان میں بیشتر غریب والدین کے بچے شامل ہیں جن کے پاس ماہانہ فیس تو ہوتی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی سوئنگ اوریارکر میں ماہر ہیں،ثقلین مشتاق

لاہور (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاہین آفریدی کی شاندار بولنگ کو لے کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔قومی کپتان بابراعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی کو سوئنگ کے ساتھ یارکر کرنے میں مکمل مہارت ہے، شاہین لینتھ بال کے ساتھ یارکر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد رمضان فٹبال کپ ، کراچی یونائٹیڈ کی کامیابی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) دوسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائٹس فٹبال ٹورنامنٹ کا میچ کراچی یونائیٹڈ اور خان برادرز ٹھٹہ کی ٹیموں کے درمیان نیا ناظم آباد کے سر سبز فٹبال گراؤنڈ پر برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا گیا۔ میچ سے پہلے دونوں ٹیموں کا تعارف مہمان خصوصی سندھ اولمپک ایسوسی مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا واحد ٹی ٹوئنٹی، سیکورٹی کے شاندارانتظامات

لاہور: پاکستانی بلے باز بابراعظم آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاٹ کھیلتے ہوئے ،دوسری جانب شائقین لطف اندوز ہورہے ہیں لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے قذافی اسٹیڈیم، نشترپارک کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ڈی آئی جی آپریشنز نے تمام افسران وجوانوں کو الرٹ رہنے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل ابھی تک روس کی جارحیت بند کرانے میں ناکام رہی ہے، زیلنسکی کا شکوہ

مارگریٹ بشیر یوکرین کے صدر نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے شکوہ کیا کہ وہ ابھی تک یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت بند کرانے میں ناکام رہی ہے اورمطالبہ کیا کہ یوکرین میں ہونے والے مبینہ جنگی جرائم پر روس کا احتساب کیا جائے۔ صدر ولودومیر زیلنسکی نے روس کے مزید پڑھیں

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کو سیاسی طور پر استعمال کرنے کی بھونڈی کوشش کی جا رہی ہے، فواد حسن فواد

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ یہ ہمارے لئے بڑی بدقسمتی کی بات ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی جیسے فورم کو سیاسی طور پر استعمال کرنے کی بھونڈی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں مزید پڑھیں

فرح خان کے پاس ہزاروں ڈالرز کا برانڈڈ بیگ، جوتے اور کپڑے کہاں سے آئے؟ لوگ سوال اٹھانے لگے

خاتون اول بشریٰ بی بی کی دیرینہ دوست جو کرپشن کے الزامات کی زد میں آنے کے بعد ملک چھوڑ کر دبئی جا چکی ہیں۔ ان کے پاس ہزاروں ڈالر مالیت کے بیگ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ غیر ملکی کمپنی کے تیار کردہ اس بیگ کی مالیت لگ بھگ 90 مزید پڑھیں

امریکا نے عمران کو نافرمانی کی سزا دی ، روس

ماسکو/واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے امریکا پر پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پر’’نافرمان ‘‘ عمران خان کوسزا دی۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا اوراس کے مغربی اتحادی فروری میں روس کا دورہ منسوخ مزید پڑھیں