واحد ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کی جیت، پی سی بی کا مہمان ٹیم کو شکریہ کا پیغام

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا نے پاکستان کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ دورے کے آخری میچ میں کامیابی سمیٹ کر مہمان ٹیم واپس وطن روانہ ہو گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24 برس بعد دورہ کرنے والی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہے کہ وہ مزید پڑھیں

حوثیوں کے تازہ حملوں سے فائر بندی معاہدہ کھٹائی میں پڑ جائیگا، یمنی وزیر خارجہ

یمن کے وزیر خارجہ احمد عواد بن مبارک نے خبردار کیا ہے کہ حوثیوں کی فائرنگ کاروائیوں کی وجہ سے جنگ بندی خطرے میں ہے۔ ٹویٹر پرایک بیان میں بن مبارک نے حوثیوں پر فوجی توسیع کو جاری رکھنے کا الزام عائد کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ  "جنگ بندی کا بڑی  خوش کے ساتھ مزید پڑھیں

کپادوکیا کی سیر کو آنے وا؛لے سیاحوں کی تعداد میں 54 فیصد اضافہ

کپا دوکیا   کے عجائب گھروں اور تاریخی مقامات کی سیر کو آنے والے  سیاحوں کی تعداد  سال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ برس  کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 54 فیصد   کے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار تک رہی ہے۔ سیاحتی مرکز جو اپنی قدرتی، تاریخی اور ثقافتی دولت کی بدولت  سیاحوں کا مزید پڑھیں

صدر کی سلووانین اور جاپانی رہنماوں سے رابطہ، دو طرفہ تعاون پر غور

 صدر رجب طیب ایردوان نے سلوانیہ کے صدر بوروت پاہور سے ٹیلیون پر رابطہ کیا ہے۔  صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،اس بات چیت میں ترک۔سلووانیہ تعلقات اور روس۔یوکرین جنگ سمیت دیگر علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس بات چیت میں صدر ایردوان نے سلوانیہ کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون  اور تعاون کو فر وغ  دینے مزید پڑھیں

برطانوی دارالحکومت خواتین کیلیے غیر محفوظ ترین شہر قرار

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن کو خواتین کے لیے انتہائی غیر محفوظ قرار دے دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق لندن میں بیشتر خواتین محفوظ نہیں ہیں اور خاص طور پر رات کو لندن خواتین کے لیے سب سے خطرناک بن چکا ہے۔ گزشتہ برس کے دوران 3ہزار272 شکایات موصول ہونے کے بعد میٹروپولیٹن مزید پڑھیں

پیرو میں گیس کی قیمت اورٹیکس میں اضافے پرپُرتشدد احتجاج

لیما: پیرو میں گیس کی قیمت میں اضافے کیخلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے املا ک نذرآتش کردی ہیں لیما (انٹرنیشنل ڈیسک) پیرو میں گیس کے بڑھتے نرخوں اور ٹیکس پر احتجاج شدت اختیار کر گیا اور پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔مشتعل مظاہرین نے سڑکیں بندکر دیں اور گاڑیوں پر پتھراؤ کیا مزید پڑھیں

ہنگری میں ٹرین اور ٹرک کے درمیان تصادم‘ 5 افراد ہلاک

بڈاپسٹ: ہنگری میں ٹرین اور پک اپ ٹرک کے تصادم کے بعد امدادی ٹیمیں کارروائی کررہی ہیں بڈاپسٹ(انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ملک ہنگری میں ٹرین اور پک اپ ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ٹرک مقامی مزدوروں کو لے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید

جموں (اے پی پی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع راجوری میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نوشہرہ میں ایک پر تشدد فوجی کارروائی کے دوران شہید مزید پڑھیں

نگراں حکومت کا قیام رکا ہوا ہے،کیس جلد نمٹانا چاہتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ میں ملک کی آئینی سیاسی صورتحال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ نگراں حکومت کا قیام اس کیس کی وجہ سے رکاہوا ہے ، کیس جلدنمٹانا چاہتے ہیں۔عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

امریکی سازش کیخلاف نوجوان ہر روز بھرپوراحتجاج کریں،عمران خان

لاہور: وزیراعظم عمران خان عوامی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں لاہور/اسلام آباد(نمائندگان جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کی امریکی سازش کے خلاف نوجوان ہرروز احتجاج کریں تاکہ اسے پیغام جائے ہم زندہ قوم ہیں۔ لاہور گورنر ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک مزید پڑھیں