اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ اس وقت کی ٹاپ ڈیمانڈ ہے،عوام نے حق کا ساتھ دیا اور باطل کو رد کیا، عہد حاضر کے میر جعفر میر صادق کو رد کر دیا، بلاول کہتا تھا ہم آئینی تبدیلی لے کر آ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت نے 4 پاکستانی اور 18 مقامی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی
نئی دہلی: بھارت نے چار پاکستانی اور 18 مقامی یو ٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی ہے۔ جن چینلز پر پابندی عائد کی گئی ہے ان پر بھارت کے متعلق جعلی و جھوٹی خبریں چلانے و پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی اخبار دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت انفارمیشن مزید پڑھیں
جب سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی ٹوٹنے کے بعد بحال کی مگر حکومت پھر بھی نہ چلی
کراچی — پاکستان کی تاریخ میں اسمبلیوں کی تحلیل ایک آئینی مسئلہ رہا ہے اور جب جب یہ فیصلہ ہوا اسے کسی نہ کسی طرح ملک کی اعلیٰ ترین عدالتوں سے توثیق حاصل ہوتی رہی۔لیکن 1993 میں نواز شریف کی حکومت کی برطرفی واحد ایک موقع تھا جب سپریم کورٹ نے اسمبلی توڑنے کے فیصلے مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 5 اپریل 2022
No media source currently available
وزیرِ اعلٰی پنجاب کا انتخاب 16 اپریل تک مؤخر، ‘فرنیچر کے بجائے آئین ٹوٹنے کی فکر کریں’
لاہور — پنجاب میں وزیرِ اعلٰی کے انتخاب کے لیے چھ اپریل کو بلایا گیا اجلاس اسمبلی میں ہونے والی مبینہ توڑ پھوڑ کے باعث 16 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق تین اپریل کو اجلاس کے مزید پڑھیں
عمران خان حکومت کے اقتدار کا خاتمہ کن وجوہات کی بناء پر ہوا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
یو اے ای نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی مؤخر کردی
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی مؤخر کردی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی کو ایک سال کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے قرض 3 سال پہلے پاکستان کو 3 سال کے لیے دیا تھا اور پاکستان کویہ مزید پڑھیں
ڈالر ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان(ای کیپ) کے چیئرمین ملک محمد بوستان نےکہا ہےکہ بیرونی ادائیگیوں کے سبب روپیہ دباؤ میں ہے، سیاسی صورت حال کے حل میں تاخیر سے روپےکی مزید بےقدری ہوسکتی ہے،انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مزید پڑھیں
سیاسی بحران کا حل عوام سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں،خرم نواز گنڈاپور
اسلام آ باد: پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کے حل کیلئے عوام سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک نے لاہور میں ایگزیکٹو کونسل کے ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوری الیکشن ناگزیرہو گئے ہیں، آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ ماہ صیام کے روزے رکھنے لگا
لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ سیگفیڈ ایکمین ماہ رمضان سے متاثر ہو کر روزے رکھنے لگا ہے ۔ سیگفیڈ ایکمین روزے رکھنے کے حوالے سے اپنے پیغامات باقاعدہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کررہے ہیں۔ Today is my 1st ever fasting experience. As coach from the Pakistan Men’s hockeyteam I feel obliged to مزید پڑھیں