بھارتی کشمیر: مبینہ جھڑپ میں تین نوجوانوں کو ہلاک کرنے والے فوجی افسر کا کورٹ مارشل

سرینگر —  بھارت کی فوج نے کہا ہے کہ نئی دہلی کے زیرِانتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں جولائی 2020 میں ایک”آپریشن” کے دوران تین نوجوانوں کو ہلاک کرنے کے واقعہ میں ملوث فوجی افسر کیپٹن بھوپندر سنگھ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ بھارتی فوج نے 18 جولائی مزید پڑھیں

چین نے دو کروڑ ساٹھ لاکھ شہریوں کے کوویڈ ٹیسٹ کے لیے فوج اور ڈاکٹر بھیج دیے

ویب ڈیسک —  چین نے صحت عامہ کے لیے سب سے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے دو کروڑ ساٹھ لاکھ شہریوں کے کووڈ نانٹین ٹیسٹ کے لیے فوج اورصحت کی دیکھ بھال کرنے والے ہزاروں کارکنوں کو شنگھائی بھیجا ہے۔ کچھ رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ہاوسنگ کمپاونڈ میں ہی ٹیسٹنگ کے مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ  حریت: "روس کے سرکاری ٹیلی ویژن پر پیسکوف کا صدر ایردوان سے متعلق تبصرہ " روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے روس کے سرکاری ٹیلی ویژن کو انٹرویو د میں روس یوکرین جنگ میں ترکیہ کے موقف کا مزید پڑھیں

یورپی یونین کا روس پر 5 واں پابندی پیکیج کافی ثابت نہیں ہو گا، یوکیرینی وزیر خارجہ

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے کہا کہ یورپی یونین کا روس کے خلاف پابندیوں کا پانچواں پیکج اپنی موجودہ شکل کے اعتبار سے ناکافی ہے۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پیغام شائع کرتے ہوئے، کولیبا نے یاد دہانی کرائی کہ یورپی یونین حالیہ ہفتوں میں روس کے خلاف منصوبہ بندی کی گئی مزید پڑھیں

"گریمی ایوارڈز"بہترین عالمی گلوکاری کا ایوارڈ عروج آفتاب کے نام

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے گریمی ایوارڈز 2022 میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیت لیا، انہیں ان کے گانے "محبت” کے لیے یہ ایوارڈ دیا گیا۔ عروج آفتاب نے گریمی کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور یہ ان کی کے کیریئر کی پہلا گریمی مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا بلغاریہ کے صدر رومن رادیو سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے بلغاریہ کے صدر رومن رادیو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں ترکیہ اور بلغاریہ تعلقات کو بہتر بنانے کے اقدامات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران، صدر ایردوان نے ایک بار مزید پڑھیں

آئینِ پاکستان کی سنگین خلاف ورزی ایک فسطائی عمل ہے: عورت مارچ لاہور

اسلام آباد اور لاہور میں ہونے والے حالیہ واقعات کو ہم تشویش کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔ عدم اعتماد کا ووٹ ایک بھرپور سیاسی عمل ہوتا ہے، جو ملکی سیاست کے مستقبل کا رخ متعین کرے گا۔ ایک ایسے ملک میں جس کی تاریخ فوجی مداخلت اور آئین کی پامالی کے ذریعے سے جمہوری مزید پڑھیں

کانگو میں عسکریت پسندوں کا حملہ‘21افراد جاں بحق

  کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملہ میں 21افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق انسانی حقوق پر نگاہ رکھنے والے مقامی گروپ نے بتایا کہ کانگو کے ایک گاؤں پر رات گئے حملے میں عسکریت پسندوں نے 21 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ ان جنگجوؤں کا تعلق مبینہ طور مزید پڑھیں

اردن: شہزادہ حمزہ بطور احتجاج شاہی خطاب سے دستبردار ہوگئے

عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اردن کے شہزادہ حمزہ بن حسین نے شاہی خطاب واپس کردیا۔ اس سے قبل ان پر یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے شاہی نظام کے خلاف بغاوت کی ہے۔ یاد رہے کہ 1999 ء میں شاہ حسین انتقال کے بعد ان کے بڑے بیٹے عبداللہ نے بادشاہ بننے کے مزید پڑھیں