3 اپریل کا دن کافی سخت تھا، اور اس کی وجہ یہ تھی کہ وزیرِاعظم کے خلاف جو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی، اس موقع پر کسی بڑے ہنگامے کا خدشہ تھا۔ خود وزیرِاعظم نے ایک روز قبل ہی عوام سے ٹیلی فونک گفتگو میں ملک کے نوجوانوں کو مخاطب کیا اور کہا مزید پڑھیں
زمرہ:
یوکرین میں زہریلے کیک کھانے اور شراب پینے سے دوروسی فوجی ہلاک
کیف: یوکرین کی انٹیلی جنس ایجنسی نے بتایا ہے کہ مشرقی یوکرینی صوبے خارکیف میں دریائے ڈونیٹ پر واقع شہر ایزیم میں یوکرینی شہریوں کی جانب سے تحفے کے طور پر دیے گئے زہریلے کیک کھانے کے بعد تیسری موٹر رائفل ڈویژن کے دو روسی فوجی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انٹیلی جنس مزید پڑھیں
دو ہزار سال قدیم تباہ شدہ شہر کی نگرانی کے لیے روبوٹ کتا تعینات
روم: اطالوی حکام نے 2000 سال قبل آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے شہر پومپی کی نگرانی کے لیے ایک روبوٹ کتے کو گشت کی خدمات انجام دینے پر مامور کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس پومپی کے قدیم کھنڈرات میں گشت کرنے والا یہ مشینی روبوٹ شہر کی قدیم باقیات سے متعلق حفاظتی مسائل مزید پڑھیں
جرمنی کا اسرائیل سے میزائل نظام خریدنے پر غور
برلن: جرمن چانسلر اولاف شولس نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں اپنے لیے نیا میزائل دفاعی نظام خریدنے کے واسطے کوشاں ہے ، تاہم اولاف نے اپنی حکومت کی جانب سے ممکنہ طور پر خریدے جانے والے میزائل نظام کی نوعیت سے آگاہ نہیں کیا ہے۔ مزید پڑھیں
روحیل حیات نے عامر لیاقت کے پی ٹی آئی چھوڑ نے کو حکومت کی اصل کامیابی قرار دیدیا
اسلام آباد: معروف موسیقار روحیل حیات نے سابق پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کے پارٹی چھوڑنے کے فیصلے کو حکومت کی کامیابی قرار دیدیا ہے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف جمع کرائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کردیا گیا جس کے بعد تحریک انصاف مزید پڑھیں
جب الیکشن کا اعلان کردیا تو اپوزیشن سپریم کورٹ میں کیا کررہی ہے؟ وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب الیکشن کا اعلان کردیا تو اپوزیشن سپریم کورٹ میں کیا کررہی ہے؟ عوام کے سوالات کا براہِ راست جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج کل جو پاکستان کی صورتحال بنی ہوئی ہے اس سلسلے میں سوچا ہے کہ میں مزید پڑھیں
الجزائر میں رمضان کے آغاز پر کئی مجرموں کے لیے معافی
الجیریا:الجزائر کی حکومت نے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے آغاز پر ایک ہزار سے زائد مجرموں کو معاف کر دیا ہے۔ صدر عبدالمجید تببونے نے جمہوریت نواز ’’ہیرک احتجاجی تحریک‘‘سے تعلق کے الزام میں حراست میں لیے گئے 70 افراد کی معافی کا بھی حکم دیا۔ احتجاج سے منسلک 70 قیدیوں کو اس ہفتے مزید پڑھیں
کیا وفاق کا اثر پنجاب میں بھی آ سکتا ہے؟
لاہور — وفاق میں سیاسی صورتحال کے بعد اب سب کی نظریں پنجاب پر لگی ہیں۔ اِسی تناظر میں وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز وزیراعلٰیٰ پنجاب عثمان بزدار اور نئے تعینات ہونے والے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ سیاسی مبصرین کی رائے میں ایسا بہت مشکل مزید پڑھیں
ع مطابق | چھوٹے بال: فیشن یا بغاوت؟ | 4 اپریل، 2022
No media source currently available
یوکرینی قصبوں میں شہریوں کا سفاکانہ قتلِ عام، یورپی یونین کا روس کے خلاف نئی پابندیوں پر غور
ویب ڈیسک — روسی افواج کے زیر قبضہ یوکرین کے قصبوں میں شہری آبادی کے خلاف سفاکانہ کارروائیوں کے بعد، یورپی یونین نے پیر کے روز کہا ہے کہ روس پر نئی تعزیرات کا معاملہ زیر غور ہے۔ ایک بیان میں یورپی یونین کی امور خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں