وزیراعظم عمران خان اس دھمکی کی مزید تفصیلات منظرِ عام پر لے آئے جس کا انہیں گزشتہ ماہ کے اوائل سے سامنا تھا۔ قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد رہنما وزیراعظم کے دفتر پہنچے اور’کامیاب سرپرائز پر’ انہیں مبارکباد دی۔ نشر ہونے والے بیان میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان نے گزشتہ روز سویلین مارشل لا نافذ کیا ،شہباز شریف
اسلام آباد:قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے آئین شکنی کر کے سول مارشل لاء نافذ کیا، جلد بازی میں رولنگ دی گئی، تحریک عدم اعتماد پر شکست کے خوف سے جمہوریت کو مسخ کیا گیا،اگر کوئی بیرونی خط تھا تو 24 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیوں مزید پڑھیں
گریمی 2022: پاکستانی گلوکارہ کے گانے ‘محبت’ نے موسیقی کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت لیا
ویب ڈیسک — پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے موسیقی کی دنیا کے سب بڑے ایوارڈز ‘گریمی 2022’ میں بہترین گلوبل پرفارمنس کیٹیگری میں اپنے گانے ‘محبت’ کے لیے پہلا گریمی ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ موسیقار اور گلوکارہ عروج آفتاب کے کریئر کا یہ پہلا ‘گریمی’ ایوارڈ ہے جب کہ وہ پاکستان سے تعلق رکھنے والی مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں فائرنگ سے چھ افراد قتل، پولیس کو ‘شوٹرز’ کی تلاش
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے دارالحکومت سیکرامینٹو کی پولیس کو دو ایسے افراد کی تلاش ہے جنہوں نے اتوار کو شہر کے مرکزی علاقے میں فائرنگ کر کے چھ افراد ہلاک اور 12 کو زخمی کر دیا تھا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ (اے پی) کے مطابق سیکرامینٹو پولیس کی مزید پڑھیں
اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ہے،قوم انتخابات کے لیے تیا ررہے: عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے صدر پاکستان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیج دی ہے،میں اپنی ساری قوم کو مبارکباد دنا چاہتا ہوں کہ قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی ہے۔ آج قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ساری قوم کے سامنے غداری اور مزید پڑھیں
بچگانہ اقدامات نے گھمبیر آئینی بحران کو بلیک ہول میں دھکیل دیا،لیاقت بلوچ
لاہور( نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی، سیاسی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے ملکی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی، پارلیمانی بحرانوں کا علاج ازوقت انتخابات ہی ہیں لیکن عمران خان نے غیر جمہوری، غیر آئینی اور بچگانہ اقدامات سے سیاسی جمہوری بحران کو گھمبیر آئینی بحران کے بلیک مزید پڑھیں
عمران خان نے ملک کو آئینی بحران کی جانب دھکیل دیا،سیاسی رہنما
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) تحریک عدم اعتماد پر ہونے والے اجلاس کے دوران ہونے والے غیر آئینی اقدام پر سندھ ترقی پسند پارٹی اور قومی عوامی تحریک کے سربراہ نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک کو آئینی وسیاسی بحران مزید پڑھیں
افرا تفری پر اجلاس ملتوی کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا،پرویز الہیٰ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ افراتفری پر اجلاس ملتوی کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں تھا۔ صوبائی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پی ٹی آئی کی طرف سے وزیراعلیٰ کے لیے نامزد امیدوار کا کہنا تھا کہ ہمارے نمبر اپوزیشن سے زیادہ اور تیاری پوری تھی،اب6اپریل مزید پڑھیں
اپوزیشن کو ابھی تک سمجھ نہیں آرہی کہ کیا ہوا،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب سے قبل پارٹی رہنمائوں کیساتھ گروپ فوٹو اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو سمجھ نہیں آرہا ان کے ساتھ ہوا کیا ہے۔ اتوار کو بنی گالہ میں عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا مزید پڑھیں
مدثر مرتضی نے آئی ٹی سی ٹوئن سٹی ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد (جسارت نیوز) مدثر مرتضی نے آئی ٹی سی ٹوئن سٹی ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ہفتہ کو یہاں اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں مینز سنگلز کے فائنل میں مدثر مرتضی نے حمزہ عاصم 6-0اور6-0سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا۔ قبل ازیں کھیلے گئے سیمی فائنلز میں مدثر مرتضی نے عبداللہ خان کو 8-3 مزید پڑھیں