کراچی(اسٹاف رپورٹر ) افغان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو افغان کرکٹ بورڈ نے مختصر طرز کے معاہدے کے تحت افغانستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیا ہے۔یونس خان 15 دن تک افغانستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے جو ابوظبی میں لگایا گیا ہے، کیمپ میں مزید پڑھیں
زمرہ:
بابر اعظم نے محمد یوسف کا 15 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے میں 16 سنچریاں اسکور کرکے محمد یوسف کا 15 سال ریکارڈ توڑ دیا ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سنچری اسکور کرکے سب سے زیادہ 16 سنچریاں اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن مزید پڑھیں
عمران خان امریکہ مخالف جذبات کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں: ماہرین
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکہ کے ان کی حکومت کو دھمکی دینے کے دعوے کو امریکی محکمہ خارجہ نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں ماہرین اور سابق سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ غلط فہمی پر مبنی ایک معاملے کو وزیراعظم سیاسی مفاد کے لیے مزید پڑھیں
عمران خان کے بیرونی سازش کے الزام پر امریکہ میں پاکستانی کیا کہتے ہیں
No media source currently available
اپنے وطن کی مدد کرنے والی سات سالہ یوکرینی بچی
No media source currently available
پاکستان کی سیاست میں بیرونی مداخلت کے الزامات: یہ کہانی بہت پرانی ہے
کراچی — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اپنے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی تحریکِ عدم اعتماد کو ملک کی سیاست میں بیرونی مداخلت قرار دے رہے ہیں اور اس کی بنیاد ایک سفارتی مراسلے کو بتاتے ہیں۔ پاکستان میں سیاسی حالات کو غیر ملکی اثر و رسوخ یا خارجہ پالیسی کے فیصلوں سے جوڑنے کا مزید پڑھیں
آئین کی وہ شقیں جو اس وقت پاکستان میں موضوعِ بحث ہیں
ویب ڈیسک — قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بجائے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے قرار داد کو خلافِ آئین قرار دے کر مسترد کرنے اور وزیر اعظم کی تجویز پر اسمبلی کی تحلیل سے پاکستان میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہوگیا۔ جس کے بعد سے ملک مزید پڑھیں
تحریکِ عدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ پر قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد — پاکستان کی سیاسی صورتِ حال اور اتوار کو قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد مسترد کرنے کی اسپیکر کی رولنگ پر قانونی ماہرین مختلف آرا کا اظہار کر رہے ہیں۔ بیشتر وکلا کا کہنا ہے کہ اسپیکر کے پاس تحریکِ عدم اعتماد کی کارروائی کو مسترد کرنے کا اختیار نہیں تھا جب مزید پڑھیں
ترکیہ:پی کے کے کے ایک مزید دہشتگرد نے ہتھیار ڈال دیئے
علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے ایک شر پسند نے ترک حفاظتی قوتوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے ایک اور دہشتگرد نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ دہشتگرد سن 2014 سے عراق اور شام کی تخریب کاریوں میں مزید پڑھیں
کابل میں بم دھماکہ،دس افراد زخمی
افغان دارالحکومت کابل میں صرافہ بازار شہزادہ مارکیٹ میں بم دھماکہ ہوا جس میں دس افراد زخمی ہو گئے۔ شہزادہ مارکیٹ کے عہدے دار حاجی زیرک نے بتایا یہ بم مارکیٹ کے اندر نصب کیا گیا تھا جس میں دس افراد زخمی ہوئے جبکہ عینی شاہدین نے یہ تعداد پندرہ بتائی ہے۔ اس حملے کی مزید پڑھیں