لاہور: سینئر اینکر پرسن جاوید چوہدری نے باوثوق ذرائع کا حوالہ دے کر انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد کےدوران ہنگامہ آرائی کا خدشہ ہے اور ہنگامہ آرائی کے دوران کسی کی جان بھی جا سکتی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے کولاچی میں دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا جس میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری اسلحہ اور بارود برآمد ہوا جبکہ دہشت مزید پڑھیں
مرغی کے گوشت کی من مانی قیمت پر فروخت جاری، انتظامیہ ناکام
کراچی: شہری انتظامیہ اور کمشنر کراچی مرغی کی سرکاری قیمت میں دگنا اضافہ کرنے کے باوجود نئے نرخ پر بھی عمل درآمد میں بری طرح ناکام ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمشنر کراچی نے مرغی کے گوشت کی قیمت 365روپے کلو مقرر کی تاہم اس قیمت پر تاحال عمل درآمد کے لیے کوئی ایکشن نہیں لیا مزید پڑھیں
روس، یوکیرینی فوج کی جانب سے نشانہ بنائے گئی ریفائنری ایک سول تنصیب ہے
روسی دفتر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکیرینی فوجی ہیلی کاپٹروں کی جانب سے نشانہ بنائی گئی بلغرود شہر کی پیٹرول ریفائنری کا روسی فوج سے کوئی تعلق نہیں۔ وزارت کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے دارالحکومت ماسکو میں ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز یوکرین میں 40 فوجی بنیادی ڈھانچوں کو تباہ مزید پڑھیں
بھارتی میزائلوں کو پاکستان میں آ گرنا انتہائی تشویش ناک بات ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قومی مقاصد کے حصول کیلئے قیام امن لازمی ہے، شہریوں کی سلامتی اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی، بھارت کی جانب سے میزائل کا پاکستانی حدود میں گرنا باعث تشویش ہے۔ جامع سلامتی کے موضوع پر 2 روزہ اسلام آباد مزید پڑھیں
سری لنکا میں ہنگامی حالت کا اعلان
سری لنکن صدر گوتا بایا راجا پاکسا نے ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ ایشین نیوز انٹرنیشنل کی خبر کے مطابق، راجا پاکسے کا ہنگامی حالت کے اعلان کا فیصلہ سرکاری گزٹ میں شائع ہوا۔ بتایا گیا کہ ملک کی موجودہ صورتحال اور عوامی تحفظ، امن عامہ کی بحالی اور معاشرے کی مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد: حکومت نے ہنگامہ آرائی کا منصوبہ بنا لیا، ریڈ زون جانے والے تمام راستے بند، حالات سخت کشیدہ
حکومت اور حکمران جماعت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے موقع پر ہنگامہ آرائی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے مزید پڑھیں
پاکستان نے آسٹریلیا کو آخری میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی
پاکستان نے کپتان بابراعظم کی شان دار سنچری اور امام الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو آخری میچ میں شکست دے کر سیریز1-2 سے جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی مزید پڑھیں
فلسطینیوں کے چاقو حملوں کو نہیں روک سکتے‘ اسرائیل کا اعتراف
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع وزیر بینی گینٹز نے چاقو کے حملوں کو روکنے میں قابض ریاست کے سیکیورٹی اور فوجی اداروں کی نااہلی کا اعتراف کرلیا۔ گینٹز نے عبرانی چینل 12 کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ اس وقت کسی ایسے شخص کو روکنا مشکل ہے جو اس وقت چاقو مزید پڑھیں
امریکا: ریپبلکن پارٹی نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر سیاست شروع کردی
سکرامنٹو: امریکی ریاست کیلفورنیا میں ریپبلکن پارٹی کے حامی پلے کارڈ اٹھائے احتجاج کررہے ہیں سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں اپوزیشن ریپبلکن پارٹی نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر سیاست شروع کردی۔ کیلیفورنیا کے ایک مصروف چوراہے پر ریپبلکن پارٹی کے حمایوں نے بینر اٹھا کر مظاہرہ کیا،جن پر عوام کو ریپبلکن پارٹی کو ووٹ مزید پڑھیں