پاکستان کو خط سے متعلق معاملہ سامنے آنے پر امریکی رکن کانگریس کا اظہار تشویش

پاکستان کو خط سے متعلق معاملہ سامنے آنے پر امریکی رکن کا نگریس بریڈ شرمین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے کے دوران ایک خط لہراتے ہوئے کہا تھا کہ ایک بہت ہی طاقتور ملک کی جانب سے خط لکھ کر دھمکی دی گئی۔بعدازاں ایک انٹرویو مزید پڑھیں

اے این ایف کی پورٹ قاسم پر خفیہ اطلاع پر کارروائی، 40کلو گرام ہیروئن برآمد

کراچی میں اے این ایف انٹیلیجنس نے پورٹ قاسم پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 40 کلو ہیروئن برآمد کر لی،تفصیلات کے مطابق اے این ایف حکام نے کہا کہ برطانیہ کے لئے بک کیے گئے کالی مرچوں پر مشتمل رسد سے 40کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے، منشیات اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کی مزید پڑھیں

ترین گروپ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کی حمایت کرے گا: اسحاق ڈار

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سیاسی رابطوں کا سلسلہ تیز ہو گیا، جہانگیر ترین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار حمزہ شہباز شریف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ جہانگیر ترین کی ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار سے لندن میں طویل ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی کے حوالے سے مزید پڑھیں

’دھمکی آمیز خط‘ کی تحقیقات تک عدم اعتماد پر ووٹنگ روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے ’دھمکی آمیز خط‘ کی تحقیقات تک تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ روکنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے جس میں عدالتی کمیشن بنا کر میمو گیٹ کی طرز پر خط کی تحقیقات کروانے کی درخواست کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں درخواست سابق اٹارنی مزید پڑھیں

مودی کو بم سے اڑانے کی دھمکی پر انٹیلی جنس میں کھلبلی

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد خفیہ اداروں میں کھلبلی مچ گئی۔ مودی کو کسی نامعلوم شخص نے دھمکی آمیز ای میل میں کہا کہ 20 کلو دھماکا خیز مواد کے ساتھ ان کے قتل کا منصوبہ تیار ہے۔ این آئی اے مودی کو قتل مزید پڑھیں

صہیونی کارروائیوں میں فلسطینی اتھارٹی کی معاونت کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں سے نئے رہا کیے گئے قیدیوں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں فلسطینی اتھارٹی کی معاونت شامل ہوتی ہے۔ ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوج نے نابلس کی النجاہ نیشنل یونیورسٹی کی 2طالبات مزید پڑھیں

ایا صوفیہ مسجد میں 88برس بعد نماز تراویح

استنبول : ترکی کی تاریخی مسجد ایا صوفیہ کا خوب صورت منظر استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے شہر استنبول کی تاریخی جامع مسجد ایا صوفیہ میں رمضان المبارک میں رونقیں بحا ہوگئی اور 88 سال کے بعد وہاں پہلی بار نماز تراویح ادا کی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترک حکومت نے ملک میں رمضان المبار مزید پڑھیں

ن لیگی اراکین پنجاب اسمبلی کے شہر سے باہر جانے پر پابندی عائد

لاہور (آن لائن) پنجاب میں بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو بغیر اجازت شہر سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے جمعرات کے روز اپنے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو لاہور مزید پڑھیں