نیپالی وزیر اعظم کا دورئہ بھارت ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نیپالی ہم منصب شیر بہادر دیوبا سے ملاقات کررہے ہیں نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال کے وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا بھارت پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں ممالک نے ہائیڈرو پاور سیکٹر سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے مزید پڑھیں

حکومت کا دھمکی آمیز خط پر کمیشن قائم کرنیکا کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین کو وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سونپے جانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، جس کے بعد چودھری فواد حسین نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی عہدہ سنبھال لیا۔ اپنے عہدے کا چارج سنبھالنیکے بعد وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

عمران خان نوجوانوں کو اکسا رہے ہیں ، حساب دینا ہوگا ، شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان شکست ماننے کو تیار نہیں ہیں اور اس طرح وہ قوم کو تقسیم در تقسیم کرنے کی سازش میں ملوث ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان کی غیر جمہوری مزید پڑھیں

دنیا مساوات کے غلبہ اور اخلاقیات پر مبنی نظام کی منتظر ہے،صدر علوی

 اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ کے مقررین وشرکاء سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد(اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ دنیا پیچیدہ صورتحال سے گزر رہی ہے اور انسانی ہمدردی اور انسانوں کے درمیان مساوات کے غلبے اوراخلاقیات پر مبنی عالمی نظام کا شدت سے انتظار کر رہی مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے شور سے نمازیوں کو شدید پریشانی کا سامنا

لاہور( نمائندہ خصوصی)قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان جاری میچ کے باعث اسٹیڈیم میں واقع جامع مسجد میں عشاء و تراویح کی ادائیگی میں شدید پریشانی کا سامنارہا۔ میچ کے دوران کے بے تحاشہ شور سے نمازیوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔اس موقع پر نمازیوں نے سخت احتجاج کیا اورکہاکہ رمضان مزید پڑھیں

ون ڈے رینکنگ، قومی ٹیم نے چھٹی پوزیشن واپس حاصل کرلی

دبئی(جسارت نیوز) آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں 6 وکٹوں سے کامیابی کے بعد قومی ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ایک بار پھر چھٹی پوزیشن واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔نئی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 121 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، عالمی چیمپئن مزید پڑھیں

پی سی بی کا 4ملکی سالانہ ٹی 20سیریز کا منصوبہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ 4 ملکی ٹی 20 سیریز کے ذریعے 65 کروڑ ڈالر کی مجموعی کمائی کی تجویز رواں سال آئی سی سی کے اجلاس میں پیش کررہا ہے۔جب سے رمیز راجا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے ہیں وہ پاکستان، بھارت ، انگلینڈ اور آسٹریلیا پر مشتمل 4 ملکی ٹی 20 سیریز مزید پڑھیں

سندھ سپرلیگ فٹبال کا میلہ لاڑکانہ لیوپرڈز نے جیت لیا

کراچی : سندھ سپر لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم لاڑکانہ لیوپرڈز کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کے زیر اہتمام پیپلز فٹبال اسٹیڈیم لیاری میں سندھ سپر لیگ فٹبال 2022 لاڑکانہ لیوپرڈز نے 1-0 سے جیت لی۔ لاڑکانہ لیوپرڈ اور لیاری فائٹرز کی ٹیموں کے مزید پڑھیں

خان کہیں نہیں جا رہا، ترپ کا پتہ تحریک عدم اعتماد حامیوں کے قدموں تلے زمین ہلا دے گا

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ خبر ہے کہ ترپ کا پتہ تحریک عدم اعتماد حامیوں کے قدموں تلے زمین ہلا دے گا خان کہیں نہیں جا رہا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ 10 روز سے آپ کو باور کروا مزید پڑھیں

نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب: علیم خان نے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا

علیم خان گروپ نے بھی بالاخر پی ٹی آئی قیادت سے مکمل دوری اختیار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز شریف کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ حمزہ شہباز حمایت کے سلسلے میں عبدالعلیم خان کے آفس پہنچے جہاں انہوں نے عبدالعلیم خان گروپ کے 9 اراکین صوبائی مزید پڑھیں