بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کا عالمی ادارے نوٹس لیں، حسین محنتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے بھارت کے علاقے راجستھان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے گھروں کو نذرآتش ، املاک کو نقصان پہنچانے اور ایک سو سے زاید نہتے مسلمانوں پر بدترین تشدد کرکے زخمی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی ضمیر و مزید پڑھیں

پاکستان کا فیصلہ 22 کروڑ عوام کریگی‘ علی محمد خان

اسلام آباد ( آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایک بینچ مارک رکھ دیا ہے کہ پاکستان کا فیصلہ 22 کروڑ عوام کرے گی،نہ کسی کی ایما پر حکومتیں بنیں گی اور نہ گریں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو یہاں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی امور ‘معید یوسف’ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ملک میں سیاسی بحران کے درمیان وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) معید یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب تین اپریل کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ مزید پڑھیں

ضمیر فروشوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، پرانے ورکروں کو ترجیح دینگے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امیدواروں اور ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق پالیسی جلد از جلد بنائی جائے۔ پارٹی کے پرانے ورکرز کو ٹکٹس دینے کو ترجیح دیں گے۔ گورنر ہائوس لاہور میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ آواری ہوٹل میں تماشا ہو رہا ہے۔ ضمیر خرید کر ممبران کو مزید پڑھیں

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، عمران کے حواری خاطر جمع رکھیں، بہت کچھ باقی ہے

پنجاب اسمبلی کے سابق رکن اور پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری جنرل پنجاب شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ فیاض الحسن چوہان اور شہباز گل ودیگر حواریوں کو خاطر جمع رکھنی چاہیے۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عبدالعلیم خان کے پاس ثبوتوں کے ساتھ بہت کچھ موجود ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد عروج آفتاب نے گریمی ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی نژاد سینتیس سالہ عروج آفتاب لاہور میں پلی بڑھی، وہ پندرہ برس سے نیویارک میں مقیم ہیں۔ انہوں نے موسیقی کے ساتھ ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی خوب شہرت کمائی عروج آفتاب نے صوفی روایات، فوک میوزک اور امریکن جاز میوز ک کے ملاپ سے نغمے ترتیب دے کر موسیقی کے شائقین کی مزید پڑھیں

یوکرین کے بارے جلتی پر مزید تیل ڈالنے کا کام نہیں کر یں گے، چین

بیجنگ: چین کے وزیر خا رجہ وانگ ای نے کہاہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا بنیادی رویہ امن پر آمادہ کرنا اور مذاکرات کو فروغ دینا ہے۔ یوکرین کے معاملے پر، چین جغرافیائی سیاسی مفادات نہیں چاہتا،ہاتھ باندھ کر دریا کے دوسری طرف لگی  آگ کو دیکھنے کی ذہنیت نہیں رکھتا، اور ایسے مزید پڑھیں

بھارتی انتہا پسندوں نے تہوار کی آڑ میں مسلمانوں کی دکانوں کو تالے لگوادئیے

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلمانوں پر ہندو تہوار کے موقع پر دس دن کے لیے اپنی گوشت کی دکانیں بند رکھنے کے لیے دباو بڑھا دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہندو تہوار درگاہ مائی کی پوجا کے نام سے دس دن تک جاری رہنے والے مشہور ہندو تہوار مزید پڑھیں

اگر ہم نے غداری کی تو آرمی چیف  ثبوت قوم کے سامنے لائیں، شہبازشریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے کہا ہے کہ میں آرمی چیف جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کرتا ہوں اگر ہم نے غداری کی ہے تو ثبوت قوم کے سامنے لائیں، عدالت کے سامنے یہ ثبوت لائیں، نگراں سیٹ اپ کیلئے عارف علوی کا کوئی خط نہیں مزید پڑھیں