ملکی سالمیت اور جمہوریت پر ہونے والے حملے کے خلاف عوام باہر نکلیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اور جمہوریت پر ہونے والے سب سے بڑے حملے کے خلاف عوام باہرنکلیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور جمہوریت پر ہمارے میر جعفر اور میر صادق کی مدد سے ہونے والے حملے کیخلاف ملک کے دفاع مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں کے بغیر آئندہ عام انتخابات غیرقانونی ہونگے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد: چئیر مین الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کے بغیر آئندہ عام انتخابات غیر قانونی ہوں گے جبکہ انتخابات کو عدالت میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو تاحال سپریم کورٹ کے فیصلہ کا انتظار ہے۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

لاہور: تحریک انصاف نے اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں ایک نیا سیاسی بحران سامنے آگیا ہے، گزشتہ روز سپریم کورٹ نے  پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے حوالے سے ریمارکس دیئے تھے، جس پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری نے مزید پڑھیں

ترکیہ کی مقامی کار کے تازہ ترین ورثن کا دو وزراء کی جانب سے جائزہ

ترکیہ کی مقامی طور پر تیار کردہ  کار ٹوگ (ترکی کا آٹوموبائل انٹرپرائز گروپ) کےٹسٹس مکمل کرنے کے بعد    تازہ ترین  ورژن کا دو وزراء نے جائزہ لیا ہے۔ وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی ورانک اور وزیر خزانہ نورالدین نباتی نے Togg کی Gemlik تنصیبات  کا  دورہ کیا۔ وزراء نے یہاں ٹوگ انتظامیہ کے ساتھ مزید پڑھیں

دنیا کی 99 فی صد آبادی آلودہ ہوا میں سانس لے رہی ہے: عالمی ادارۂ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارۂ صحت کے مطابق ہر سال ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ ماحولیاتی مسائل کی بنا پر مرجاتے ہیں جن میں ستر لاکھ سے زیادہ وہ لوگ شامل ہیں جو فضائی آلودگی کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت کے جاری کردہ نئے اعدادوشمار اس بات کی تصدیق کرتے ہیں مزید پڑھیں

سیکرامینٹو فائرنگ: گرفتار شخص کچھ عرصے قبل ہی جیل سے رہا ہوا تھا

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے دارالحکومت سیکرامینٹو میں اتوار کو پیش آئے فائرنگ کے واقعے کے دوسرے مشتبہ شخص کو منگل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔گرفتار شخص کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ کچھ ہفتوں قبل ہی جیل سے رہا ہوا تھا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ مزید پڑھیں

یورپی یونین کی خارجہ اور سلامتی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل یوکرین کا دورہ

بتایا گیا ہے کہ یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان دیر لیین اور یورپی یونین کی خارجہ اور سلامتی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل یوکرین کا دورہ کریں گے۔ ارسلا  کے ترجمان ایرک میمر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس دورے کے بارے میں ایک بیان دیا۔ "لیین اور بوریل ہفتے کے روز مزید پڑھیں