کراچی (اسٹاف رپورٹر):پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو 38 روزہ تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 15 روز پر مشتمل تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے فاتح کا تعین سیریز کے آخری گھنٹے میں مزید پڑھیں
زمرہ:
یوکرین کے خلاف روسی جارحیت، پہلی بار شہری ہلاکتوں پر بھارت کی سخت الفاظ میں مذمت
نئی دہلی — بھارت نے یوکرین کے قصبے بوچا میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر انتہائی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان ہلاکتوں کی آزادانہ تحقیقات کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب بھارت نے یوکرین میں شہریوں کی اموات پر سخت الفاظ کا استعمال کیا ہے۔ نئی دہلی مزید پڑھیں
جنیوا: عالمی ادارے نے بوچا کے مبینہ جنگی جرائم کے ثبوت اکٹھا کرنا شروع کر دیے
لزا شلائین انسانی حقوق کے عالمی ادارے کے ہائی کمشنر کے دفتر نے کہا ہے کہ یوکرین کے قصبے، بوچا میں روسی افواج کے ہاتھوں سرزد ہونے والے مبینہ جنگی جرائم کا ثبوت اکٹھا کیا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی حقوقِ انسانی کی سربراہ، مشیل باچلے نے کیف کے دارالحکومت کے مضافات اور بوچا قصبے مزید پڑھیں
امریکہ اور یورپی یونین کی روس کے خلاف نئی پابندیاں، پوٹن کی دو بیٹیاں بھی ہدف
ویب ڈیسک — امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں نے بدھ کے روز روس کے خلاف نئی مزید سخت اور فوری اقتصادی تعزیرات لاگو کردی ہیں، جس میں روس میں امریکی سرمایہ کاری پر بندش عائد کر دی گئی ہے، جب کہ صدر ولادیمیر پوٹن کی دو بیٹیوں کے اثاثوں کو بھی ہدف بنایا گیا مزید پڑھیں
ترکش کارگو نے 2021 میں کورونا وائرس کی 61 ممالک کو 335 ملین خوراکیں بہم پہنچائی ہیں
ترک کارگو نے 2021 میں نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا کے منفی اثرات کے دوران 61 ممالک کو ویکسین کی 335 ملین خوراکیں پہنچائی ہیں ۔ ترکش ایئرلائنز (THY) کے پریس آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی ایئر کارگو مزید پڑھیں
مظاہروں کے باجود صدر راجہ پکسا مستعفی نہیں ہونگے:سری لنکن وزیر
سری لنکا کے وفاقی وزیرجانسٹن فرنینڈو نے کہا ہے کہ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپکسہ کے خلاف ملک گیر مظاہروں کے باوجود وہ استعفیٰ نہیں دیں گے۔ ملکی وزیر فرنینڈو نے سری لنکا کی پارلیمان میں حزب اختلاف کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے چھ عشاریہ نو ملین شہریوں نے صدر کو مزید پڑھیں
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا پہلا سول ڈکٹیٹر، آئین توڑنے کا داغ ماتھے پر سجا لیا: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا پہلا سول ڈکٹیٹر ہے جس نے آئین کو توڑنے کا داغ اپنے ماتھے پر سجا لیا ہے۔ لاہور میں ممبران صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں آج مزید پڑھیں
گذشتہ ماہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں دوگنا اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟
ملک میں دہشت گردی کے واقعات پر نظر رکھنے والے آزاد تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق فروری کے مہینے میں ملک میں مسلح جنگجوئوں کے 13 حملے ریکارڈ کئے گئے جبکہ مارچ کے مہینے میں ان حملوں میں دوگنا اضافہ ہوا اور دہشتگردی کے 26 مزید پڑھیں
پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف، امریکا نے سفری ہدایت میں ترمیم کر دی
واشنگٹن (صباح نیوز) امریکا نے کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان سے متعلق سفری ہدایت میں ترمیم کر دی اور کورونا کے حوالے سے زیادہ احتیاط برتنے کے الفاظ ہٹا دیے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی آبادی کے80 فیصد حصے کی مکمل ویکسی نیشن کا اعتراف بھی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ روس کیخلاف کارروائی کرے یا تحلیل ہوجائے ،یوکرینی صدر
جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے جذباتی خطاب میں کہا کہ اگر روس کے خلاف فوری کارروائی نہیں کرسکتے تو ادارہ ہی تحلیل کردینا چاہیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ویڈیو لنک پر پْرجوش خطاب مزید پڑھیں