No media source currently available
زمرہ:
واضح نظر آرہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے، اب دیکھنا ہے آگے کیا ہوتا ہے، چیف جسٹس
اسپیکر رولنگ کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ واضح نظر آرہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے، اب دیکھنا ہے اگلا قدم کیا ہوگا۔ قومی مفاد اور عملی ممکنات دیکھ کر ہی فیصلہ کریں گے تاہم فیصلہ آج ہی ہوگا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اصل مسئلہ اسمبلیاں مزید پڑھیں
فرح خان کون ہے؟ بیٹے سے شادی کیسے کی؟ چودھری اقبال گجر سچ سامنے لے آئے
فرح خان کو ان کے سسر مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی چودھری اقبال گجر نے اپنی بہو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اپوزیشن کی توپوں کا نشانہ بننے والی خاتون اول کی دوست فرح خان کے سسر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرح خان کو کبھی بہو تسلیم مزید پڑھیں
سری لنکن صدر نے معاشی بحران کے خلاف مظاہروں کے بعد پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت گنوا دی
@2021 – All Right Reserved. Designed
رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں علاقائی ممالک کے مقابلے مزدوری کی لاگت انتہائی کم
اسلام آباد:پاکستان میںعلاقائی ممالک کے مقابلے مزدوری کی لاگت انتہائی کم،چین پاکستان اجرت کا فرق مروجہ ڈالر کی برابری کی شرح سے دو گنا زیادہ ،چینی کمپنیوں کو خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی پیشکش،گوادر پورٹ کے زریعے وسط ایشیائی ریاستوں تک تجارت کا آغاز۔ ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان متعدد صنعتوں مزید پڑھیں
پشاور میں پولیس نے کینال روڈ سے 4 مسلح ملزمان کو گرفتار کر لیا
پشاور: تھانہ ٹائون پولیس نے کینال روڈ پر موجود 4 مسلح ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹائون ابراہیم خان معمول کی گشت پر تھے کہ کینال روڈ پر اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے سنگین واردات کی غرض سے موجود چار مسلح ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مزید پڑھیں
عمران خان جھوٹا اور ابسولوٹلی فراڈ ہے،شہبازشریف
اسلام آباد :اپوزیشن رہنما شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو جھوٹا اور ابسولوٹلی فراڈ کہہ دیا ، آج پاکستان کو بچانا ہے تو آئین کی بالادستی کرنی ہو گی۔ شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ عمران خان جھوٹا اور ابسولوٹلی فراڈ ہے، آج پاکستان کو بچانا مزید پڑھیں
ہم پر امید ہیں آئین ٹوڑنے والوں کو سزا ملے گی ، مریم نواز
لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے سپریم کورٹ کا رولنگ کو غلط قرار دینا اچھی بات لیکن امید ہے آئین توڑنے والوں کو قرار واقعی سزا ہوگی۔ مریم نواز شریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر کی رولنگ کو غلط قرار دے دیا گیا اچھی بات ہے ، مزید پڑھیں
امریکہ کی ترکی کو ایف-16 طیارے فروخت کرنے کی منظوری
امریکہ نے کہا ہے کہ ترکی کو F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت امریکہ کی قومی سلامتی کے مفادات کے مطابق ہوگی اور نیٹو کے طویل مدتی اتحاد کی خدمت کرے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ترکی کو F-16 طیاروں کی فروخت کے حوالے سے امریکی کانگریس کو ایک خط بھیجا، جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں