صرف آسٹریلیا کے ہوم ٹور سے 2ارب منافع کمایا ، رمیز راجا

کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجا نے کہاہے کہ پاک آسٹریلیا سیریز نے کرکٹ بورڈ کو کمرشل سائیڈ پر بڑا فائدہ پہنچایا ، صرف آسٹریلیا کے ہوم ٹور سے تقریباً 2 ارب تک منافع کمایا۔ 24 سال بعد پاکستان کے تاریخی دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم نے پاکستانی شائقین مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کے اشتراک سے کراچی پیس ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ15اپریل سے ہوگا

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کراچی پیس رمضان ٹیپ بال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں 15 اپریل سے منعقد ہونے والے 7 روزہ کراچی پیس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی، مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد: سپریم کورٹ میں جمعرات کی سماعت کے دوران کب کیا ہوا؟

اسلام آباد —  سپریم کورٹ آف پاکستان نے تین اپریل کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کر دی ہے۔ عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حکم دیا ہے کہ نو اپریل کو وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف آنے والی تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل مزید پڑھیں

سینیٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کے لیے پہلی سیاہ فام خاتون جج کی تقرری کی منظوری

امریکی سینیٹ نے جمعرات کے روز پہلی سیاہ فام سپریم کورٹ کی جج کیٹانجی براؤن جیکسن کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔51 برس کی کیٹانجی براؤن جیکسن اس سے پہلے امریکی اپیلز کورٹ کی جج رہ چکی ہیں، جب کہ وہ وفاقی بینچ کا بھی نو برس کا تجربہ رکھتی ہیں۔ انہیں سینیٹ میں مزید پڑھیں

رپورٹر ڈائری: فیصلے سے قبل صرف بلاول ہی مسکرا رہے تھے

اسلام آباد —  یہ ایسا فیصلہ ہے جو میں نے اپنے30 سالہ کیرئیر میں نہیں سنا، اس فیصلے نے سپریم کورٹ کے دامن پر لگے تمام داغ دھو دیے ہیں۔ یہ کہنا تھا ہمارے ساتھی صحافی راشد حبیب کا جو اس فیصلے کے بعد خاصے جذباتی نظر آرہے تھے۔ فیصلہ کے دن کے لیے تیاریاں مزید پڑھیں

ترکیہ: چاوش اولو ۔ کراوینیو ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے، نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لئے دورہ برسلز کے دوران، پرتگال کے وزیر خارجہ جو گومیز کراوینیو کے ساتھ ملاقات کی۔  مذاکرات کے بارے میں سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا ہے کہ "برسلز میں اپنے دوسرے دن کا مزید پڑھیں

چین: پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو نتائج کا ذمہ دار امریکہ ہو گا

چین نے کہا ہے کہ اگر امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو سخت تدابیر اختیار کی جائیں گی۔ چین گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی خبر کے مطابق چین وزارت خارجہ کے ترجمان کاو لیجئین نے 10 اپریل کو پلوسی کے متوقع دورہ تائیوان سے متعلق خبروں کا جائزہ مزید پڑھیں

پولینڈ: 73 لاکھ مہاجرین پولینڈ میں رہ سکتے ہیں

پولینڈ کی نائب وزیر برائے فنڈز و علاقائی پالیسی مالگورزاٹا جیروسنسکا نے کہا ہے کہ ہم نے پولینڈ میں قبول کئے جانے والے یوکرین مہاجرین کی تعداد کو 28 لاکھ سے بڑھا کر 73 لاکھ کر دیا ہے۔ مالگورزاٹا نے اس وقت تک تقریباً 2،5 ملین یوکرینی مہاجرین قبول کرنے کا ذکر کیا اور کہا ہے کہ مہاجرین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے، ہم انتخابات کیلئے تیار ہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے۔ ہماری جماعت تحریک انصاف نئے الیکشن کیلئے بھرپور تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات اپنی قانونی ٹیم کیساتھ ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں قانونی ٹیم نے سپریم کورٹ میں از خود مزید پڑھیں

آج ایک اور پیشگوئی کر رہا ہوں، جنرل باجوہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے: نجم سیٹھی

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے اور نہ ہی وہ ایکسٹینش لیں گے بلکہ ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں