لاہور — لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے غیر قانونی فنڈنگ سمیت دو مقدمات میں کالعدم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید کو مجموعی طور پر 31 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ جمعے کو انسدادِ دہشتِ گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے حافظ سعید کو سزا سنائی۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
ویو 360 | پاکستان کی سیاسی صورت حال کو امریکی مبصرین اور پاکستانی امریکی کیسے دیکھ رہے ہیں؟ | جمعہ، 8 اپریل 2022 کا پروگرام
No media source currently available
عالمی حقوق انسانی کونسل سے روس کے اخراج کی ووٹنگ میں پاکستان کی عدم شرکت پر نئی بحث
اسلام آباد — پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس قرار داد پر ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ہے جس کے تحت یوکرین میں روسی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی بنا پر روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ اقوام مزید پڑھیں
اربوں ڈالرز عطیہ کرنے والی میکنزی اسکاٹ کون ہیں؟
خدمت خلق کو اگر امریکی ارب پتیوں کا پسندیدہ مشغلہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا مگر جس سرعت کے ساتھ میکنزی اسکاٹ اپنی دولت خیرات کر رہی ہیں اس پہ دیکھنے والے تو کیا خود عطیات حاصل کرنے والے بھی حیران ہیں۔ سال دو ہزار انیس سے اب تک وہ تقریبا بارہ ارب ڈالر مزید پڑھیں
ترکی: وزیر دفاع آقار کی یوکرینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات
ترکی کے وزیرِ دفاع حلوصی آقار نے یوکرین کے وزیرِ دفاع اولیکسی ریزنیکوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق آقار نے اپنے یوکرینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں روس کے ساتھ جنگ کے سفارتی حل میں معاونت اور جانی نقصان میں اضافے کے سّدباب کے لئے فوری مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج کا لیبیائی فوج سے تعاون ہمارے لیے باعث مسرت ہے، لیبیا
لیبیائی صدارتی کونسل کے نائب صدر عبداللہ الا لافی نے ترکیہ کے لیبیا کے ساتھ عسکری تعاون کو سراہا ہے۔ صدارتی کونسل سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطاق لافی نے دارالحکومت طرابلس کے میتیگا فوجی اڈے پر متعین مشترکہ آپریشن فورسسز کا معائنہ کیا۔ ترکی اور لیبیا کے مابین عسکری تعاون پر اپنے اطمینان مزید پڑھیں
روسی فوج ماریو پول میں جامع اشتعال انگیزی کی چال چلنے کے درپے ہے، زیلنسکی
یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلسنکی نے واضح کیا ہے کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ روسی زیر محاصرہ شہر ماریوپول میں وسیع پیمانے کی اشتعال انگیز ی مچائیں گے۔ زیلسنکی نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ روس یوکیرین پر 43 دنوں سے حملے کر رہا ہے تو یوکیرینی عوام بہادرانہ طریقے سے ان مزید پڑھیں
ترک ہلال احمر کی یمن میں امداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری
ترک ہلال احمر نے یمن میں، جہاں کئی سالوں سے خانہ جنگی جاری ہے، رمضان کی امداد کےدائرہ کار میں 1000 ضرورت مند خاندانوں میں خوراک کے پارسل تقسیم کیے ہیں۔ یمن میں ترکی کے ہلال احمر کےنمائندے محمد ایڈ-دکام نے کہا کہ انہوں نے ہدرموت اور لاہیک صوبوں میں ضرورت مند اور یتیم خاندانوں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے اہم فیصلے کے بعد ڈی جی آئی ایس آئی کو طلب کر لیا، اس ملاقات کا کوئی مزید پڑھیں
حکومت نے بیرونی سازش کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
تحریک انصاف حکومت نے بیرونی سازش کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا ہے۔ اس کمیشن کو 90 روز میں تفتیش مکمل کرنے کا کہا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم عمران کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد مزید پڑھیں