یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا نے کہا ہے کہ ہم اپنے نیٹو اتحادیوں سے اپیل کریں گے کہ ہمیں مزید اسلحہ بھیجیں۔ اس طرح جنگ یوکرین تک محدود رہے گی اور دیگر ممالک میں نہیں پھیلے گی۔ کولیبیا اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل بیانات مزید پڑھیں
زمرہ:
ترک سامن مچھلی کو اسپین کے میلے میں متعارف کروایا جائے گا
اسپین میں 26 تا 28 اپریل کو متوقع میلے میں ترکی کی سامن مچھلی متعارف کروائی جائے گی۔ بارسیلونا میں متوقع "سی فوڈ ایکسپو گلوبل” نامی میلے میں یورپی خریداروں کو بحیرہ اسود کی سامن مچھلی کی خصوصیات سے آگاہ کیا جائے گا اور اس طرح برآمدات میں ایک نیا دروازہ کھولا جائے گا۔ مشرقی بحیرہ مزید پڑھیں
جوہری سرگرمیوں کی دستاویزات اقوام متحدہ کو دے دیں‘ ایران
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ادارے نے جوہری پروگرام سے متعلق جو بھی دستاویزات طلب کی ، ہم نے وہ سب فراہم کر دی ہیں۔ تہران کو توقع ہے کہ بین الاقوامی ادارہ اب غیرعلانیہ مقامات کی تفتیش بند کر دے گا۔ دوسری جانب عالمی ادارے کا کہنا ہے مزید پڑھیں
امریکا میں ایک کروڑ 28لاکھ سے دائد بچے کورونا کا شکار
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس کی ابتدا کے بعد سے ایک کروڑ 28 لاکھ سے زائد بچے وبا کاشکار ہوئے۔ امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس اینڈ چلڈرن ہاسپٹل ایسوسی ایشن کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں گزشتہ ماہ کے دوران ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد کیس درج کیے مزید پڑھیں
سوڈان: فوج کے خلاف احتجاج کی نئی لہر‘ ہزاروں شہری شریک
خرطوم: سوڈانی شہری پرچم اٹھائے فوجی حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں خرطوم(انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوج کے خلاف احتجاج کی نئی لہرشروع ہوگئی اور مظاہروں میں ہزاروں شہری شریک ہوئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز کو دارالحکومت خرطوم اور ملک بھر کے دیگر شہروں میں ہزار شہریوں نے مارچ کیا۔ اس دوران مزید پڑھیں
عدم برداشت کا یہ مطلب نہیں کہ قانون بنا کر اس کا غلط استعمال کیا جائے ، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ سوشل میڈیا تو معاشرے کا عکاس ہوتا ہے، ہمارے معاشرے میں کیوں سوشل میڈیا پر بدتمیزی اور بدتہذیبی ہے۔جمعرات کواسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا ترمیمی آرڈی نینس کے خلاف پی بی اے و دیگر صحافتی مزید پڑھیں
بد قسمت فیصلے سے سیاسی عدم استحکام کو دوام ملا ، فواد چودھری
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک+صباح نیوز ) وفاقی وزیر فواد چودھری نے قومی اسمبلی کی بحالی سے متعلق عدالت عظمیٰ کے فیصلے کو بدقسمت قرار دے دیا اوراسے ملک میں آنے والے سیاسی بحران سے تشبہیہ دی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر کہا کہ اس بدقسمت فیصلے نے پاکستان میں سیاسی بحران میں بہت اضافہ کردیا مزید پڑھیں
ازخودنوٹس نے ثابت کردیا تھا کہ غیر قانونی کام ہوا ہے ، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرررہے ہیں، قیصر شریف ودیگر بھی موجود ہیں لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ملکی سا لمیت کی ضمانت، اس پر حملے کو سپورٹ کریں گے نہ برداشت۔ تحریک عدم اعتماد کے بعد پی ٹی مزید پڑھیں
روزہ اور عبادت کا حقیقی فلسفہ سمجھنے سے معاشرے میں تبدیلی ممکن ہے
کراچی(رپورٹ:حماد حسین)رمضان میں روزے اور عبادت کے حقیقی فلسفے اور پیغام کو سمجھنے سے معاشرے میں بھرپور تبدیلی آسکتی ہے۔رمضان میں روزے کے دوران کھانے پینے سے رکنے کا مطلب یہ ہے کہ انسان حلال سے رکنے سے زیادہ حرام سے بچے اور حرام سے مراد غصہ ، تکبر، گالم گلوچ ، اور حرام خوری مزید پڑھیں
جوش انگلس کو پہلی مرتبہ کرکٹ آسٹریلیا کا سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا
سڈنی(جسارت نیوز) پاکستان کا دورہ کرنیوالے جوش انگلس ترقی پاکر پہلی بار فل کنٹریکٹ پانے میں کامیاب ہوگئے۔سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں آشٹن ایگر،اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، پیٹ کمنز، ایرون فنچ، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ،ٹریورس ہیڈ،جوش انگلس،عثمان خواجہ،مارنس لابوشین،نتھن لائن،مچل مارش، گلین میکسوئل،اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونس،مچل سیوپسن، ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زمپا شامل مزید پڑھیں