ہزار کوشش کے باوجود عمران خان سیاسی شہید نہیں بن سکتا، بلاول

اسلام آباد: چیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے اسپیکر کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ اس وقت نہ صرف توہین عدالت کر رہے ہیں بلکہ آئین شکنی میں بھی ملوث ہور ہے ہیں۔ آپ کا کپتان بھاگ رہا ہے، بھاگتے بھاگتے توہین عدالت اور آئین شکنی کر رہا ہے، عمران خان اکثریت کھو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اہم اجلاس کی بھارت میں بھرپور لائیو کوریج

پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم پر آج ہفتے کی صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کو پاکستان ہی نہیں بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی لائیو کوریج دی جا رہی ہے۔ انڈین ایکسپریس نے عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

بھارت میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان اور حلال گوشت پر پابندی کے مطالبات، معاملہ ہے کیا؟

نئی دہلی —  بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائدکیے جانے کے بعد ریاست کے ساحلی علاقوں میں ہندوؤں کے ایک مذہبی تہوار کے موقع پر مسلم دکان داروں کے بائیکاٹ کی بھی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک میں لاؤڈ اسپیکرز مزید پڑھیں

عمران خان کے پاس اب کیا آپشن بچے ہیں؟

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام نے ہی مجھے ملک کا چیف ایگزیکٹو بنایا، مجھے ان کے درمیان ہی جانا ہے۔ میں کبھی آنے والی امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا بلکہ ان کیخلاف عوام میں نکلوں گا۔ انہوں نے اتوار کے روز ملک گیر پرامن احتجاج کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

ہندو رہنما کی مسلم خواتین کو سرعام زیادتی کی دھمکی

لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں کا جینا مشکل کردیا۔ لکھنؤ کے قریبی علاقے میں جنونی ہندو مذہبی رہنما نے کھلے عام مسلمان خواتین کوزیادتی کا نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔ لکھنو کے نواحی علاقے سیتا پورمیں ہندومذہبی رہنما نے لاؤڈاسپیکر پر مسلمان خواتین کو ہراساں کیا،جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

کوسٹاریو میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران کارگو طیارہ 2 ٹکڑے ہوگیا

سان جوز: وسطی امریکی ملک کوسٹاریو کے ائرپورٹ پر بوئنگ کا کارگو طیارہ 2ٹکڑے ہوگیا ہے سان جوز(انٹرنیشنل ڈیسک) وسطی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا میں کارگو طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران 2 ٹکڑے ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق سان جوز ایرپورٹ سے اڑان بھرنے والے بوئنگ کارگو طیارے نے 25منٹ بعد فنی خرابی کی مزید پڑھیں

امریکا: نئے پاکستانی سفیر کی افواج اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اہلکاروں سے ملاقات

واشنگٹن (آن لائن) امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر مسعود خان کی امریکی افواج اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں سے ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نئے پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی اہلکاروں کے ساتھ ملاقات نیشنل وار کالج میں ہوئی، ملاقات میں پاکستانی سفیر نے پاک امریکا تعلقات پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں پاک مزید پڑھیں

یوکرین‘ ریلوے اسٹیشن پر راکٹ حملہ‘30افراد ہلاک

کیف‘واشنگٹن (اے پی پی) یوکرین میں ایک ریلوے اسٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں30 سے زیادہ افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ یوکرین کے ریلوے سربراہ نے میڈیا کو بتایا کہ روسی فوج کی طرف سے کراماتورسک ریلوے اسٹیشن پر2 میزائل فائر کیے۔ کراما تورسک ریلوے اسٹیشن روسی فوج کی بمباری کے مزید پڑھیں

کوئی میڈیا اور عوام کو اندھا، بہرہ اور گونگا نہیں بناسکتا، مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو غیرآئینی قراردینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ نے فیصلہ دے دیا کہ کوئی میڈیا اور عوام کو اندھا، بہرہ اور گونگا نہیں بناسکتا۔ آئین میں دی گئی شہری آزادیوں اور اظہار رائے کا تحفظ دستور اور مزید پڑھیں