اسلام آبادکے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

اسلام آباد( نمائندہ جسارت/مانیٹرنگ ڈیسک) رات گئے تک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے کے بعد اسلام آباد میں صورتحال کشیدہ ہوگئی ‘ اس دوران اسلام آبادکے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے عملے کو طلب کرلیا گیا‘ نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے تما م ائرپورٹس پر الرٹ جاری کردیا گیا ‘ جیو نیوز مزید پڑھیں

قوم نئی حکومت اور غلامی تسلیم نہ کرے ، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے نئی حکومت کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق قوم کے نام نیا پیغام شیئر کیا ہے۔ ہفتے کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان اپنے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ ئے اور ایک گھنٹے کے دوران متعدد پوسٹس شیئر کر مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد فٹبال، شاہد میموریل کا فاتحانہ آغاز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) دوسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں ایک اور میچ کا فیصلہ ہوگیا۔ شاہد میموریل نے خان برادرز ٹھٹہ کی ٹیم کو 2 گول سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔ نیا ناظم آباد کے سرسبز گراؤنڈ میں برقی قمقموں کی روشنی میں فٹبال کا مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد کرکٹ ، عالمگیر جم خانہ اور رحمٰن ہیلتھ کیئر کی کامیابی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ عالمگیر جمخانہ اور رحمن ہیلتھ کیئر کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچ جیت لیے۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں عالم گیر جمخانہ نے ہیلا ڈوس آئس کریم کو بہتر رنز سے شکست دی۔ عالمگیر مزید پڑھیں

واپڈا نے قومی نیٹ بال چمپئن شپ کے ٹائٹلز جیت لیے

نیٹ بال کا کھیل بھی دیگر کھیلوں کی طرح دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے اس کھیل کو زیادہ تر خواتین بہت شوق سے کھیلتی ہیں۔ یہ آسٹریلین کھیل ہے اور پاکستان میں اس کھیل کی ترقی کے لئے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کوشاں ہے۔ پاکستان نے اس کھیل میں بین الاقوامی سطح پر کئی مزید پڑھیں

روس سے رواداری کا سلوک چین کے یورپی یونین سے تعلقات متاثر کر سکتا ہے:مبصرین

ویب ڈیسک —  یوکرین پر روس کے حملے کے بعد چین کا ردِ عمل اور روس کے اس اقدام کی مذمت نہ کرنے کے بعد یورپی یونین کے ساتھ اس کے تعلقات متاثر ہوئے ہیں۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے ظاہر کیے گئے ضبط و تحمل کا اثر ان قیمتی تعلقات مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں دہشت گرد حملہ، 12 فوجی ہلاک

برکینا فاسو   علاقے  سنٹر نورڈ میں دہشت گرد حملے میں 12 فوجی  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ فوج نے  اعلان کیا ہے کہ سان ماتینگا  تحصیل میں متعین  فوجی دستوں کو دہشت گرد جتھوں نے  نشانہ بنایا۔ حملے میں 12 فوجی  اور فوج میں رضاکارانہ خدمات ادا کرنے والے 4 شہری    ہلاک جبکہ 21 مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کردی

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برطرف کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عسکری قیادت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی۔ سینئر صحافیوں سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ تاہم میں غیر ملکی سازش کو کسی صورت کامیاب مزید پڑھیں

اسد قیصر نے سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے عہدے سے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں 26 سال سے عمران خان کیساتھ رہا، میں اس وقت ان کیخلاف نہیں جا سکتا۔ خیال رہے کہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کر مزید پڑھیں