ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت) جئے سندھ قومی محاذ ضلع ٹنڈومحمدخان کی جانب سے مقامی رہنماء غلام مصطفی جسکانی کی گرفتاری کیخلاف ضلعی رہنماؤں گلشیر کولاچی ، راجہ سرمند ہاجانو ، صوفی حامد سندھی و دیگر کی قیادت میں مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پولیس نے بلا جواز ہمارے مقامی رہنماء مزید پڑھیں
زمرہ:
سپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کیخلاف ووٹنگ کرانے سے انکار کردیا
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ میرا وزیراعظم عمران خان کیساتھ 30 سال پرانا تعلق ہے، میں اس تعلق کو مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہونا سپریم کورٹ کے احکامات کی صریحاً خلاف ورزی
احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ابھی تک ووٹنگ نہ کرانا سپریم کورٹ کے فیصلے کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
فیس بک کا ’زک بکس‘ نامی ورچوئل کرنسی متعارف کرانے پر کام جاری
خبریں ہیں کہ فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی ’میٹا‘ مختلف طرح کے سکوں پر مبنی ’زک بکس‘ نامی ورچوئل کرنسی بنانے میں مصروف ہے۔ فیس بک کی جانب سے ڈیجیٹل کرنسی بنانے اور اسے متعارف کرانے کی خبریں 2019 سے جاری ہیں اور خیال کیا جا رہا تھا کہ کمپنی 2020 تک ورچوئل مزید پڑھیں
ٹیسلا نے چین میں ماڈل 3 گاڑیاں واپس منگوا لیں
بیجنگ: برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے سیمی کنڈکٹر پرزوں میں ممکنہ خرابیوں کی وجہ سے چین میں 1 لاکھ 27 ہزار 785 گاڑیاں واپس منگوانا شروع کر دی ہیں۔چین میں اعلی معیار کے نگران ادارے ریاستی انتظامیہ برائے کاروباری ضوابط کے ایک بیان کے مطابق واپس منگوائی جانیوالی گاڑیوں میں 11 جنوری 2019 مزید پڑھیں
وزیراعظم پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردا رعثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پر قوم کو فخر ہے۔ عمران خان کے وزیراعظم ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو نہیں جھکا سکتا۔وزیراعظم عمران خان پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ہر محب وطن پاکستانی کے احساسات کی ترجمانی مزید پڑھیں
پاکستان کے ساتھ ہوں خان کے ساتھ نہیں، عامرلیاقت
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے آیا، پاکستان کے ساتھ ہوں خان کے ساتھ نہیں۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر صحافی کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کہ آج آپ کس کو ووٹ ڈالنے آئے ہیں کے جواب میں رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت مزید پڑھیں
کینسر اسپتال کا قیام کسی نعمت سے کم نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کینسر کا اسپتال کسی بھی ملک میں نعمت ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں شوکت خانم فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کینسر کی بیماری تمام بیماریوں سے الگ ہے، جس کا علاج کافی مہنگا ہے، جب کسی شخص میں مزید پڑھیں
وہاب ریاض کی برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی تردید
لاہور: فاسٹ بولر وہاب ریاض نے برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ میں برطانیہ گیا ہی نہیں تو ڈی پورٹ کیسے ہوگیا۔ لاہور میں اہل خانہ کے ساتھ وقت گزار رہا ہوں۔ وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ دی مزید پڑھیں
سرفراز احمد کو بدتمیز قرار دینے والے ٹرولز کو سابق کپتان کی اہلیہ کا کرارا جواب
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ سیدہ خوش بخت سرفراز نے شوہر کو بدتمیز کہنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ سرفراز احمد کو اہلیہ سے گھر میں کرکٹ کے موضوع پر بات نہ کرنے پر ٹرولنگ کا نشانہ بنایا جارہا تھا ایسے میں ان کی اہلیہ نے تمام ٹرولرز مزید پڑھیں