صدر عباس اسرائیلی دشمن کے بیانیے پر چل رہے ہیں،حماس

غزہ:اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے کہا ہے کہ صدر عباس اسرائیلی دشمن کے بیانیے پر چل رہے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی وزیر دفاع کا فلسطینی اتھارٹی کے فدائی حملوں پر موقف کے خیرمقدم سے ظاہرہوتا ہے کہ صدر عباس اسرائیلی دشمن کے بیانیے پر مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد :کابینہ ڈویژن نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ ڈویژن نے اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم، کابینہ ، مشیر سمیت دیگر معاونین خصوصی کوبھی ڈی نوٹی فائی کرنے کا نوٹی مزید پڑھیں

سول اسپتال: مریضوں کو ٹیسٹ کرانے کیلیے نجی لیبارٹریز بھیجا جانے لگا

کراچی: ڈاکٹر روتھ کے ایم فائو سول اسپتال میں مریضوں کو ٹیسٹ کرانے کے لیے پرائیویٹ لیبارٹریز بھیجا جارہا ہے جب کہ اسپتال کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ روبینہ بشیر نے ان مسائل سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر روتھ کے ایم فائو سول اسپتال کراچی کی انتظامیہ کی غیر سنجیدگی اور علاج کے متعلق عدم توجہ مزید پڑھیں

عمران خان کے دور اقتدار میں ڈالر نے روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا

کراچی:عمران خان کے دور اقتدار میں ڈالر نے روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا۔اگست 2018 سے ابتک پونے چار سالوں میں ڈالر 60 روپے سے زائد مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔ اعدادو شمار کے مطابق اگست 2018سے ابتک انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 60 روپے 67 پیسے اضافے سے 184 مزید پڑھیں

ایوان میں پی ٹی آئی کی جانب سے آخری تقریر کرنے والے علی محمد خان کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  پاکستان میں جہاں سوشل میڈیا پر عمران خان کی حکومت کے خاتمے پر مختلف ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہے ہیں وہیں عمران خان کی ٹیم کے ہی رکن علی محمد خان کے بارے میں بھی سوشل میڈیا پر بات کی جار ہی ہے۔ مختلف صارفین بالخصوص پی ٹی آئی کے حامی ان مزید پڑھیں

فرانس کے انتخابات،ماکروں او رلے پین کے درمیان سخت مقابلے کا امکان

فرانس میں نئے ملکی صدر کے انتخاب کے لیے پہلے مرحلے کی رائے دہی میں آج  ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ موجودہ صدر ایمانویل ماکروں دوسری مدت کے لیے اپنے انتخاب کے خواہش مند ہیں تاہم انہیں سخت مقابلے کا سامنا ہے۔ ان کی مرکزی حریف انتہائی دائیں بازو کی خاتون سیاست دان مارین لے پین مزید پڑھیں

بنوں میں سی ٹی ڈی کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

پشاور: کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے بنوں میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی بنوں ریجن اور ڈسٹرکٹ پولیس ضلع بنوں نے گزشتہ رات دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر تھانہ ہوید کے حدود علاقہ زندی مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے نیا منفرد فیچر ‘ان مینشن’ متعارف کرادیا

ٹوئٹر میں مستقبل قریب میں آپ کے لیے ایڈٹ بٹن دستیاب ہو یا نہ ہو مگر کم از کم ایک بہترین فیچر ضرور اب آپ استعمال کرسکتے ہیں۔ مقبول سوشل نیٹ ورک نے ‘ان مینشن’ فیچر کو صارفین کے لیے پیش کرنا شروع کردیا ہے جس سے آپ ٹوئٹر ہینڈل نیم کسی گفتگو سے ہٹا مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر کارروائی ، کب کیا ہوا?

اسلام آباد —  پاکستان میں متحدہ حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد عمران خان وزارت عظمیٰ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والی اس رائے شماری میں ایوان کے 342 میں سے 174 اراکین تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا۔ مزید پڑھیں