نئی حکومت کو کن معاشی چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے؟

کراچی —  پاکستان میں وزیراعظمِ عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد سیاسی منظر نامے پر چھائی بے یقینی میں کچھ کمی واقع ہوئی ہے لیکن ملک کے معاشی مستقبل کے بارے میں اب بھی کئی سوالوں کے جواب واضح نہیں ہیں۔ ہفتہ اور اتوار پاکستان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: تیمر گرہ کی مسجد پر پی ٹی آئی کےمشتعل کارکنوں کا حملہ، خطیب سمیت 5 افراد زخمی

پشاور —  صوبۂ خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع لوئر دیر کے انتظامی اور تجارتی مرکز تیمرگرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے مسجد اور اس سے متصل مدرسے پر حملہ کرکے خطیب سمیت 5 افراد کو زخمی کر دیا۔ عینی شاہدین اور پولیس اہل کاروں کے مطابق تیمرگرہ میں احتجاج کے مزید پڑھیں

سری لنکا کا معاشی بحران شدت اختیار کر گیا،صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ملکی کی معیشت اور سیاسی بحران کے پیش نظر مشکلات سے دو چار لاکھوں سری لنکن شہریوں نے تاریخی احتجاج کرتے ہوئے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے دفتر کا رخ کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ  2 کروڑ 20 لاکھ سری لنکن شہریوں کو کئی ہفتوں سے بجلی کی معطلی، خوراک، ایندھن اور دیگر اشیائے مزید پڑھیں

صدر آزاد کشمیر 4 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ (صباح نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری اتوار کی صبح سعودی عرب کے 4 روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے۔ جدہ ائرپورٹ پران کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی عرب میں مقیم کشمیریوں کی بڑی تعداد ان کے استقبال کے لیے موجود تھی۔ اس موقع پر جدہ ائرپورٹ پر ان مزید پڑھیں

ـ73 کا آئین بھی وفاق کی سالمیت اور بقا کی ضمانت ہے،زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 73 ء کا آئین ہی وفاق کی سالمیت اور بقا کی ضمانت ہے۔قوم کو یوم دستور پر مبارکباد دیتے ہوئے آصف زرداری نے ایک بیان میں کہا کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے آج کے دن قوم کو متفقہ دستور دیا تھا، 73ء مزید پڑھیں

جدوجہد تو اب شروع ہوئی ہے،لمبی اننگز کھیلیں گے،اسد قیصر

لاہور (آن لائن) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جدوجہد تو اب شروع ہوئی ہے ، ہم نے لمبی اننگز کھیلنی ہے یہ میرا تھن ہے ،پورے ملک میں جلسوں کا شیڈول ترتیب دیا جارہا ہے اور میں عمران خان کے ساتھ ملک کے کونے کونے میں جائوں گا اور ہم مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ، جنوبی افریقا اپنی پہلی اننگز میں453رنز بناکر آئوٹ

جوہانسبرگ(جسارت نیوز)جنوبی افریقا کی ٹیم بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 453رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، کیشو مہاراج نے 84 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، بنگلا دیش کی طرف سے تیج الاسلام نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 6 وکٹیں حاصل کیں، خالد احمد نے 3 مزید پڑھیں

کپتان کی حکومت جانے سے رمیز پریشان،4ملکی سیریز بھی خطرے میں

کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے خاتمے اور جاری سیاسی بحران کے تناظر میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین رمیز راجا کی بھی کرسی ہلتی نظر آرہی ہے جس کا انہیں ادراک ہوگیا ہے۔ یہ ہی نہیں ان کی ٹیم بھی فارغ ہوگی جس سے سب نے سر جوڑ مزید پڑھیں

یونس آباد نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈراز کی تقریب کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یونس آباد پریمیئر لیگ نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈراز اور افتتاحی تقریب یونس آباد فشرمین ولیج ضلع کیماڑی کراچی میں منعقد ہوئی۔ پروقار تقریب کے مہمان خصوصی سندھی ماہی گیر اتحاد کے سربراہ و کوسٹل بیلٹ کے نوجوان جاموٹ فیصل یونس تھے۔کراچی کے ساحلی علاقوںسے ماہی گیر،ملازمت پیشہ،طلبااور نوجوا نو ں پر مشتمل17ٹیموں نے مزید پڑھیں

الصغیر فائیو اے سائڈ ہاکی ، اختر حسین ٹیم کا فاتحانہ آغاز

الصغیر نائٹ سپر ہاکی لیگ کے آغاز کے موقع پر انڈر14کھلاڑیوں کامہمان خصوصی وآفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں واقع الصغیر ہاکی گرائونڈ میں پہلی الصغیر نائٹ سپر ہاکی لیگ کا آغاز ہوگیا پہلے روز 2 میچز کا فیصلہ ہوا، پہلا میچ 14 سال سے کم عمر مزید پڑھیں