نیو یارک: ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ روسی حملے سے یوکرین کی معیشت کو شدید تباہی کا سامنا ہے اور یہ اس سال کے آخر تک نصف رہ جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے روسی حملے کے بعد سے یوکرین میں کاروباروں کی بندش اور تجارتی معاملات میں رکاوٹ اس صورتحال کی وجہ مزید پڑھیں
زمرہ:
رمضان المبارک میں گیس لوڈشیڈنگ حکمرانوں کیلئے باعث شرم ہے، ذکر اللہ مجاہد
لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ مضان المبارک میں بھی سحر و افطار میں گیس لوڈشیڈنگ حکمرانوں کیلئے باعث شرم ہے۔ سخت گرمی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی دن اور رات میں شروع کردیا گیا ہے جو شہریوں کیلئے کسی اذیت سے کم نہیں مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد:نومنتخب ہونے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ملک کے 23ویں وزیراعظم کا حلف اٹھالیا ہے،ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں قائم مقام صدرصادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا جہاں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، سابق مزید پڑھیں
پاکستان میں ‘ٹوئٹر وار’: نئی حکومت اور جنرل باجوہ کے خلاف ٹرینڈزپر لاکھوں ٹوئٹ
ویب ڈیسک — پاکستان میں جاری سیاسی گرماگرمی سوشل میڈیا پر چلنے والے ٹرینڈ ز سے بھی عیاں ہے۔ ایک طرف ملک میں انتقالِ اقتدار کا عمل جاری ہے تو وہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سابق حکومت، نئی حکومت اور آرمی چیف سے متعلق کئی ٹرینڈز گردش کر رہے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں
ع مطابق | شادی کے بعد میرا نام کیا ہوگا؟ | 11 اپریل، 2022
No media source currently available
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ حریت: "صدر ایردوان کی کارل نہمر سے ٹیلی فونک رابطہ” صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے فون پر بات چیت کی ہے۔ ملاقات میں ترکی آسٹریا تعلقات کو بہتر بنانے کے اقدامات اور مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر نے غیرملکی مراسلہ ایوان میں لہرا دیا، سپریم کورٹ بھیجنے کا اعلان
ڈپٹی اسپیکر نے غیرملکی مراسلہ ایوان میں لہراتے ہوئے اسے سپریم کورٹ بھیجنے کا اعلان کردیا۔ نئے وزیراعظم کے انتخاب کےلیے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوا۔ آغاز میں ہی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر مزید پڑھیں
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ملکی مبینہ خط کی تحقیقات کا اعلان کردیا
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ملکی مبینہ خط کی تحقیقات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر پارلیمان کی سیکیورٹی میں ان کیمرا بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں عسکری قیادت، ڈی جی آئی ایس آئی، خط لکھنے والے سفیر اور تمام اراکین پارلیمنٹ موجود ہونگے۔ پاکستان کا 23ویں وزیراعظم منتخب مزید پڑھیں
بین الاقوامی سازش کی تحقیقات کیوں لازم ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
فتنہ پھیلانے کی کوشش کی گئی تو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا،مریم نواز
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر فتنہ پھیلانے کی کوشش کی گئی ، عوام کی ترقی یا پاکستان کے امن اور سکون میں کوئی دراڑ ڈالنے کی کوشش کی گئی تو اس سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ، پرانی مسلم لیگ (ن)اس کو مزید پڑھیں