اسلام آباد — مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پیر کو پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھاںے کے بعد بطور وزیرِ اعظم پہلے انتظامی حکم کے طور پر توقیر شاہ کو اپنا پرنسپل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف نے مزید پڑھیں
زمرہ:
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ: بابر اعظم دوسری مرتبہ اعزاز اپنے نام کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ‘آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ’ قرار پائے ہیں اور وہ یہ اعزاز دوسری مرتبہ اپنے نام کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ بابر اعظم رواں برس مارچ میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت اس ماہ کے بہترین کھلاڑی قرار پائےجس میں آسٹریلیا مزید پڑھیں
روس سالہا سال سے یوکیرین سے متعلق غلط پالیسیوں کا اعتراف کرنے سے خوفزدہ ہے
یوکیرنی صدر ولا دیمر زیلسنکی کا کہنا ہے کہ روس ان کے ملک کے خلاف بیسیویوں برسو ں سے جاری غلط سیاست کا اعتراف کرنے سے خوفزدہ ہے۔ زیلنسکی نے 24 فروری سے یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کے بارے میں ویڈیو پیغام جاری کیا ہے ۔ یہ بتاتے ہوئے کہ روس یوکرین مزید پڑھیں
شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ ملک کے 23ویں وزیراعظم کے آج ہونے والے انتخاب کا عمل اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ ایاز صادق نے شہباز شریف کے ملک کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ شہباز شریف کو 174 مزید پڑھیں
بھارت: ہندوئوں کی مسلمانوں کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی 4ریاستوں میں فسادات میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش، گجرات،جھاڑکھنڈ اورمغربی بنگال میں ہندوانتہاپسندوں نے مذہبی ریلی کے دوران مسلمانوں کے گھروں اوردکانوں پرحملے کیے اورلوٹ مارکے بعد آگ لگا دی۔ ہندوانتہاپسندوں نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے گھروں میں مزید پڑھیں
یاسین ملک و دیگر کشمیری رہنمائوںپر 18 اپریل کوفردجرم عاید کی جائیگی
نئی دہلی/ سرینگر (صباح نیوز) بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی خصوصی عدالت میںجموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک، حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ،حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ سمیت 11 کشمیری رہنمائوں کے خلاف 18پریل کو باقاعدہ فردجرم عاید کی جائے گی ۔ ان رہنمائوں مزید پڑھیں
ہانگ کانگ: غداری کے الزام میں صحافی گرفتار
ہانگ کانگ میں غداری کے الزام کے تحت صحافی کی گرفتاری کے خلاف شہری احتجاج کررہے ہیں ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کی پولیس نے ملک سے غداری کے الزام میں صحافی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ایک مضمون لکھا تھا،جس میں لوگوں کو بغاوت مزید پڑھیں
سعودی عرب کی جانب سے صومالیہ میں امداد تقسیم
موغادیشو: صومالیہ میں شاہ سلمان امدادی مرکز کے تحت شہریوں میں امداد تقسیم کی جارہی ہے موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے صومالیہ میں بھوک کے شکار افراد میں امداد تقسیم کی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق شاہ سلمان امدادی مرکزکی جانب سے صومالی شہریوں میں راشن کے ڈبے تقسیم کیے گئے۔ اس مزید پڑھیں
معیشت کے حوالے سے عوام کو جلد اچھی خبر سنائیں گے،گورنر اسٹیٹ بینک
اسلام آباد ( آن لائن )گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے اشاریے مضبوط ہیں اور جلد معیشت کے حوالے سے عوام کو اچھی خبر سنائیں گے۔امریکی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے رضا باقر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں
قرآن کو ترجمے کے ساتھ نہ پڑھنے کی وجہ اساتذہ اور ہمارا تعلیمی نصاب ہے
کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) قرآن کریم کو ترجمے کے ساتھ نہ پڑھنے کی وجہ اساتذہ اور ہمارا تعلیمی نصاب ہے‘ قرآن کے مقابلے میں ظن و گمان، اقوال الرجّال اور غیر مستند لٹریچرکو اہمیت دیتے ہیں ‘مسلمانوں نے اسلام کو رسمی طور پر اختیار کرلیا ‘ قرآن سمجھ کر پڑھنا ترجیحات میں شامل نہیں مزید پڑھیں