عرب امارات میں عید الفطردومئی کو ہوگی، ماہر فلکیات

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی انجمن کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ اس سال رمضان کے30 روزے ہوں گے اورعید الفطر پیر دو مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں متحدہ عرب امارات  فلکیاتی انجمن کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ عید کا چاند ہفتہ اور مزید پڑھیں

نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے حلف اٹھانے کے ساتھ ہی سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، اس سلسلے میں  نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجویز کروانے کا فیصلہ بھی کرلیاگیا ،نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہو مزید پڑھیں

پی آئی اے کا آسٹریلیاکیلئے براہ راست پروازوں کاآغاز

 لاہور: پی آئی اے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کیلئے 22اپریل سے براہ راست آپریشن شروع کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پہلی پرواز لاہور سے سڈنی کیلئے روانہ ہوگی۔24اپریل کو سڈنی سے لاہور کیلئے پرواز آپریٹ کی جائے گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے مسافروں کو سڈنی کے علاوہ آسڑیلیا کے مزید پڑھیں

اب اسمبلیاں حکومتی غلامی کا سسٹم بن چکی ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی: تحریک انصاف کے رہنماءقائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے کہاکہ اب اسمبلیاں حکومتیں غلامی کا سسٹم بن چکی ہیں، ایک امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی ہے چند بھکاریوں کو ڈالر دیکر پاکستان پر مسلط کیا گیا ہے چند بکاؤ ایم این ایز کے علاوہ تمام اراکین قومی اسمبلی نے استعفے مزید پڑھیں

شہباز شریف کا بطور وزیرِ اعظم پہلا دن، اہم فیصلے اور حکومت سازی پر اتحادیوں سے مشاورت

اسلام آباد —  پاکستان کے نو منتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سرکاری مصروفیات کے پہلے روز جہاں کئی اہم فیصلے کیے وہیں معاشی ماہرین کی ٹیم کے ساتھ ملاقاتوں کے علاوہ وزیرِ اعظم نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف منگل کو صبح سویرے ہی وزیرِ اعظم ہاؤس مزید پڑھیں

فوج کا سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈہ مہم کا نوٹس، ‘یہ ادارے کو تقسیم کرنے کی کوشش ہے’

اسلام آباد —  پاکستانی فوج نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی حالیہ مہم کا نوٹس لیتے ہوئے اسے فوج اور سوسائٹی کو تقسیم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ منگل کو جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاکستانی فوج کی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

تقریروں کے سوا رمیز راجا نے کوئی کام نہیں کیا، سلمان بٹ

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ تقریروں کے سوا رمیز راجا نے کوئی کام نہیں کیا۔ ایک انٹرویومیں سابق کپتان سلمان بٹ نے چیئرمین پی سی بی پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ رمیز راجا اپنے دور میں سوائے تقریروں کے کوئی کام کرکے نہیں دیکھایا، مزید پڑھیں

شہباز شریف کراچی کے منصوبوں کو جلدمکمل کرنے کا اعلان کریں، حافظ  نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کراچی کو اون کریں اور کراچی آمد پر شہر کے تمام چھوٹے ‘ بڑے ، اہم اور نامکمل منصوبوں کو جلدمکمل کرنے کا اعلان کریں۔ حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نورحق میں منگل کے روز ملکی موجودہ صورتحال اور کراچی کے مزید پڑھیں

گالف کے پورے شیڈول میں کبھی حصہ نہیں لوں گا، ٹائیگر ووڈز

 نیویارک:معروف امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے کہا ہے کہ میں اب کبھی گالف کے پورے شیڈول میں حصہ نہیں لوں گا۔گالفر ٹائیگر ووڈز نے برٹش اوپن گالف میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں صرف بڑے ایونٹس میں شرکت کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس وقت صرف برٹش اوپن میں شرکت مزید پڑھیں