ترک صدر ایردوان پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد کا ٹیلی فون کرنے والے پہلے غیرملکی سربراہ

ترک  صدر رجب طیب ایردوان  پہلے غیر ملکی سربراہ ہیں جنہوں نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں   نو منتخب   وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد کا  ٹیلی فون کیا ہے۔ صدر ایردوان نے نو منتخب وزیراعظم  شہباز شریف سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ان کے وزیراعظم منتخب ہونے پر خوشی محسوس ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

فرانس نے 6 روسی سفارت کاروں کی بے دخلی کا حکم دے دیا

جاپان نے روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو وسعت دینے کا اعلان کیاہے۔  وزیراعظم کیشیدا فومیو  کی کابینہ نے 398روسی شہریوں اور اٹھائیس  روسی تنظیموں کے مالی اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روسی شہریوں کے درمیان صدر پوتین کی صاحبزادیاں  اور وزیر خارجہ لاوروف کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔  دوسری جانب فرانس نے مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کیخلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق تحریک عدم اعتماد تحریک انصاف کے 25 ارکان کے دستخط کے ساتھ جمع کرائی گئی۔ درخواست گزاروں کی جانب سے متبادل وزیر اعظم کیلئے سردار تنویر الیاس کا نام تجویز کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کیلئے ق لیگ کا زرداری سے رابطہ، پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لی

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے ق لیگ نے ایک بار پھر آصف زرداری سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طارق بشیر چیمہ اور چوہدری شجاعت کے بیٹے سالک حسین نے آصف زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ طارق بشیر چیمہ نے آصف زرداری کو چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی مزید پڑھیں

امپورٹڈحکومت کی انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا،شہزاد اکبر

اسلام آباد:سابق مشیرِ احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی رات 1 بج کر 55 منٹ پر سٹاپ لسٹ میں میرانام ڈالا گیا، اس وقت نہ کوئی حکومت تھی، مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔  وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع  کرائی گئی جس پر 25 ارکان کے دستخط ہیں۔ تحریک عدم اعتماد وزیرمالیات ماجد خان اور اکبر ابراہیم نے جمع کرائی جب کہ درخواست مزید پڑھیں

عمران خان نے قوم کو خودداری کی راہ پر چلنا سکھایا ، عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کی صحیح سمت رہنمائی کی اور خودداری کی راہ پر چلنا سکھایا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے قوم کے جذبات کی حقیقی معنوں میں ترجمانی کی ہے، کپتان نے قوم کو اقبال کے مزید پڑھیں