یورپی یونین امور خارجہ اور سلامتی کے اعلی نمائندے جوزپ بوریل نے کہا کہ روس کے خلاف نئی پابندیاں مذاکرات کی میز پر ہیں۔ بوریل نے لکسمبرگ میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے پہلے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا روس، جس نے 24 فروری کو مزید پڑھیں
زمرہ:
میرے شوہر سے زیادہ قابل، عزم وہمت والا، غریب نواز کوئی اور نہیں: خاتون اول تہمینہ درانی
خاتون اول تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد ضرور دیں لیکن اس کیساتھ ساتھ ان کو دعائوں میں بھی بہت یاد رکھیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری ڈال دی ہے۔ پی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تہمینہ درانی مزید پڑھیں
شہباز شریف کا وزیراعظم منتخب ہوتے ہی عوامی مفاد میں اہم اقدامات کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر مملکت عارف علوی رخصت پر چلے گئے، شہباز شریف سے وزیراعظم کا حلف نہیں لیں گے
ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے اور وہ شہبازشریف سے وزیراعظم کا حلف نہیں لیں گے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شہباز شریف سے حلف لیں گے۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت عارف علوی علیل ہو گئے۔ ڈاکٹر نے صدر مملکت کے معائنے کے بعد انہیں چند روز آرام مزید پڑھیں
محمد شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف نے پاکستان کے 23ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ قائم مقام صدر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ان سے حلف لیا۔ اس پروقار تقریب میں متحدہ اپوزیشن کے تمام سرکردہ رہنمائوں نے شرکت کی۔ خیال رہے کہ نئے قائد ایوان کے لیے متحدہ اپوزیشن مزید پڑھیں
شہباز شریف 174 ووٹ لے کر پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت: ہندوانتہاپسندوں کے مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں پرحملے
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت کی چارریاستوں میں مسلمانوں پرحملے، ایک شخص جاں بحق
نئی دہلی: بھارت کی چارریاستوں میں مسلم کش فسادات میں ایک شخص جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش، گجرات،جھاڑکھنڈ اورمغربی بنگال میں ہندوانتہاپسندوں نے مذہبی ریلی کے دوران مسلمانوں کے گھروں اوردکانوں پرحملے کئے اورلوٹ مارکے بعد آگ لگا دی۔ہندوانتہاپسندوں نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں
سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران بھی عروج پر
کولمبو: سری لنکا میں جاری معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران بھی عروج پر پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خراب ملکی صورتحال پر عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل مظاہرین نے صدر راجا پکسے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ رواں ہفتے مزید پڑھیں
صوبے بھر کے 250 سے زائد ائیر کنڈیشنڈ شاپنگ مالز کو آخری وارننگ
پشاور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے خرید و فروخت کا نظام آن لائن پوائنٹ آف سیل سسٹم کے ساتھ منسلک نہ کرنے والے پشاور سمیت صوبے بھر کے 250 سے زائد ائیر کنڈیشنڈ شاپنگ مالز کو آخری وارننگ دیدی ہے کہ وہ مارچ کا سیلز ٹیکس اور گوشوارہ داخل کرے، اور اپنے کاروبار کو ایف مزید پڑھیں