اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد( نمائندہ جسارت)سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان کردیا۔ سندھ اور خیبرپختونخوا کے گورنر بھی اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔پیرکو عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی مزید پڑھیں
زمرہ:
بلدیہ ٹاؤن رمضان فیسٹول ہاکی ٹورنامنٹ میں 2میچوں کے فیصلے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ ٹاؤن ہاکی کلب اور گریس فل گرامر اسکول سسٹم کے زیر اہتمام بلدیہ ٹاؤن رمضان فیسٹیول ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح رکن صوبائی اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے کیا پہلا مہچ ناظم آباد مجاہد اورج اور بلدیہ اقبال اینڈ حمید ایگلز کے درمیان 2,2 گول سے برابر رہا۔ناظم آباد اورنج کے گول عادل مزید پڑھیں
تنازعات کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی واپسی کا فیصلہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر ) انٹرنیشنل کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی واپسی کا فیصلہ ہوگیا جب کہ پہلے مرحلے میں ٹیسٹ میچز میں غیرجانبدار آفیشلز ذمہ داری نبھائیں گے۔ دنیا میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد آئی سی سی نے غیرجانبدار امپائرز کا قانون ختم کرتے ہوئے میزبان ممالک کو اپنے آفیشلزتعینات کرنے کی اجازت مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ، عمر ایسوسی ایٹ نے پہلا میچ جیت لیا
کراچی( اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد رمضان کپ کارپوریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ سرفراز احمد کی قیادت میں عمر ایسوسی ایٹ نے اے زیڈ ریئل اسٹیٹ کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ جبکہ عماد وسیم کی ڈائمنڈ لینڈ حب اسلام آباد کو ریئل ٹائم پراپرٹی اسلام آباد کے خلاف نو رنز مزید پڑھیں
‘ہم کسی کو حکم نہیں دیتے نہ اپنی خواہشات کے مطابق کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں’
No media source currently available
رپورٹرز ڈائری: نئے وزیراعظم کا چناؤ کیسے ہوا؟
اسلام آباد — پاکستان کی تاریخ قومی اسمبلی کے شاید ہی ایسے سیشن ہوئے ہوں جن کی کارروائی کئی ہفتوں پر محیط رہی ہو۔ تین اپریل کو عمران خان کے خلاف لائی جانے والی عدم اعتماد کی تحریک کا ڈراپ سین آج نئے قائد ایوان کے انتخاب پر ہوا جب شہباز شریف کو 174 ووٹوں مزید پڑھیں
وزیر اعظم پاکستان کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی میں کیا ہوا؟
No media source currently available
ترک ہلال احمر کی جانب یمن میں غریب خاندانوں اور ضرورت مند معذور افراد کو خورک کی تقسیم
ترک ہلال احمر نے یمن میں، جہاں کئی سالوں سے خانہ جنگی جاری ہے، غریب خاندانوں اور ضرورت مند معذور افراد کو خوراک کے 500 پارسل فراہم کیے ہیں۔ ترک ہلال احمر یمن کے نمائندے ابراہیم عبید نے بتایا کہ یمن ہلال احمر کے تعاون سے صوبہ عدن کے شہر المنصورہ میں معذوروں کی دیکھ مزید پڑھیں
گیمبیا کے انتخابات،برسر اقتدار پارٹی معمولی اکثریت سے کامیاب
گیمبیا میں منعقدہ عام انتخابات میں بر سر اقتدار عوامی پارٹی کو کامیابی ملی ہے۔ غیر جانبدار انتخابی کمیشن کے مطابق، نو اپریل کو ہوئے عام انتخابات میں صدر آدما بارو کی سیاسی جماعت کو 53 میں سے انیس نشستیں ملی ہیں البتہ پارلیمان میں انہیں واضح اکثریت نہ مل سکی ۔ انتخابات میں حزب اختلاف مزید پڑھیں
اسرائیلی قوتوں کی رمضان کریم میں فلسطینیوں شہریوں کے خلاف جارحیت، 4 افراد ہلاک
مقبوضہ دریائے اُردن کے کنارے کے علاقو ں میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک دن کے اندر دو خواتین سمیت 4 فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جنین شہر پر گزشتہ روز اسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران زندہ گولیوں کا نشانہ بننے والا فلسطینی نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ مزید پڑھیں